محمداحمد
لائبریرین
اب جیلسی ہونی چاہیے۔
ویسے ہم شاعر کم اور ایک عام انسان زیادہ ہیں۔ سو جو بھی ریٹنگ بنی الحمدللہ!
انگور کھٹے ہیںاب جیلسی ہونی چاہیے۔
ویسے ہم شاعر کم اور ایک عام انسان زیادہ ہیں۔ سو جو بھی ریٹنگ بنی الحمدللہ!
مطبل سب سے کم ترین
فکر نہ کریں ، عارف کریم سے بہت اوپر ہیں!مطبل سب سے کم ترین
محترم آپ اول آئے ہیں، مبارک ہو۔مطبل سب سے کم ترین
پیارے پیارے کیمیا دان، اے کہ کیِتا نیں ؟
چوہدری صاحب! دو نمبریاے کہ کیِتا نیں ؟
آپ بڑے چوہدری صاحب اور سیاسی لڑیوں کو دعائیں دیجیے ۔۔۔!پیارے پیارے کیمیا دان، اے کہ کیِتا نیں ؟
بڑے چوہدری صاحب کون ہیں؟بڑے چوہدری صاحب
بے شکچوہدری صاحب! دو نمبری
یااللہ وڈے چوہدری صاحب کو لمی حیاتی عطا فرما۔ مزید دعا ہے کہ سیاسی لڑیوں کو باقی لڑیوں سے زیادہ پھلنے پھولنے کے بے تحاشہ مواقع عطا فرما۔ آمینآپ بڑے چوہدری صاحب اور سیاسی لڑیوں کو دعائیں دیجیے ۔۔۔!