محمد وارث
لائبریرین
اللہ ہی جانے، میرے والد صاحب مرحوم پچپن سے پہلے ہی فوت ہو گئے تھے اور میں خود ابھی پچپن سے کچھ سال کم ہوں۔ (ویسے جو میری خواہشات ہیں ان سے لگتا تو نہیں کہ سات آٹھ سال میں سب ختم ہو جائے گا لیکن اللہ کی اللہ ہی جانے، آپ کو صحیح طرح سے آٹھ سال بعد بتاؤں گا یا اگر آپ سے اتنا صبر نہیں ہوتا تو کسی اور 'گرم و سرد چشیدہ، جہاں دیدہ، گرگِ باراں دیدہ' کو آواز دے لیں۔)ہمیں ابھی اس حد پر پہنچنے کے لیے مزید تقریبا دو دہائیاں درکار ہیں۔ مشاہدات بھی کوئی اہمیت رکھتے ہیں کہ نہیں؟
محمد وارث بھائی سے پوچھ لیتے ہیں۔ کیوں حضرت "پچپنے" میں شادی کی خواہش برقرار رہتی ہے کہ نہیں؟