آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

احمد محمد

محفلین
بہت اچھے اب آپ کو سکھانے کے لیے ہم سانپ بن جائیں کیا؟ ویسے تو نہ جانے کون کون سے القابات پہلے سے مل چکے ہیں۔ چلو آپ کی خوشی کی خاطر یہ بھی سہی۔

رہنے دیتے ہیں، کیوں کہ ہماری خوشی کی خاطر آپ سانپ بن کر ناگن ڈانس کرتے بھی معیوب ہی لگیں گے۔ :D
 
نہیں۔۔۔
فلسفی بھائی کا مطلب ہے کہ ہم آپ سے زہر لے کر ان میں بھردیا کریں !!!
یہ سیدھا سیدھا امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس ہوا ،
بھیا آپ خود ہی دیکھ لیں بلکہ معلوم کرلیں کہ یہ بزنس ٹیکس فری بھی ہے یا نہیں ۔
 
Top