آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

جب کوئی پنگا نہیں لیں گی تو اتنا مثبت انڈکس تو آئے گا ہی!
میں نے اپنی طرف سے تو جتنے پنگے لے سکتی تھی اس سے زیادہ ہی لیے ہیں. یہ محفلین کا پیار ہے کہ میری الٹی بات کو بھی کسی اچھائی سے تعبیر کر لیتے ہوں گے.
 

زیک

مسافر
ملٹی پلائر کتنا ہونا چاہیے؟
بہترین تو شاید یوں ہو کہ ملٹیپلائر = (محفل پر کل مثبت ریٹنگز) ÷ (کل منفی ریٹنگز)

ایک اور طریقہ یہ کہ منفی ریٹنگ وصول کرنے میں ٹاپ محفلین کی مثبت ریٹنگز کو اس کی منفی ریٹنگز سے تقسیم کریں تو جواب 25 آتا ہے
 
Top