آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

تیشہ

محفلین
آپ نے میری بات کا جواب تو دیا ہی نہیں ،

fa9bf3ad741849a6994e5c3aa926444e.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
خوش آمدید قیصرانی صاحب۔ فرصت مل گئی آپ کو۔ دیکھیں عزیز صاحب آپ کے بغیر کتنے اداس تھے۔

اوہ، معذرت، اتنے دن بعد پھر اس دھاگے کا چکر لگا۔۔۔ واقعی عزیز امین تو بہت اداس ہیں۔ اب کوشش کرتا ہوں‌کہ ان کی اداسی دور ہو

hehe.gif




لیں آپ نے بڑے مزے کا موضوع کہہ کر آگے چپ سادھ لی :confused: جبکہ عزیز ص کو تو آگ لگی ہوئی ہے :music: آپ نے حال بھی نا پوچھا :confused: کچھ حال احوال ہی پوچھ لیتے ۔:music: آگ کا ہی پتا کرلیتے کہاں تک پہنچی ھے ؟ کیا کچھ جلا؟ کیا باقی بچا :music:
اوہو ، ۔۔ :music: مگر آپ نے تو آکر دو جملوں میں بات ہی ختم کرڈالی :music: ۔
thsssss.gif

ششش۔۔۔ باجو آپ بھی نا۔۔۔ بس کمال ہی کرتی ہیں۔ چائے پیئیں گی؟

باجو خاموشی ہی اچھی ھے۔ عزیز امین صاحب کی تڑپ کا اندازہ نہ ہوگا انہیں ابھی۔:laugh::laugh:

ل و ل

:music:
بلکل ۔ ۔۔ مگر میں شدید حیرت میں ہوں جب قیصرانی کا آنا شروع ہوتا ہے تب عزیز امین ص ہر تھریڈ میں قیصرانی ۔۔۔ قیصرانی کر رہے ہوتے ہیں اور جب قیصرانی کا آنا جانا ہوجاتا ہے تب ایک دوسرے سے حال احوال تو دور کی بات ۔ ۔۔ :music: بات چیت گفتگو بھی انکی آپس میں پڑھنے کو نظر نہیں آتی ۔ :confused:
جبکہ بقول امین ص آگ برابر کی لگی ہوئی ہے :confused: میں تو جانے سے پہلے فائر بریگیڈ انکو دے گئی تھی اللہ جانے اب انکا کیا حال ہے ؟ :music:

یہ غلطی کی ہے نا۔ میں نے اسی آگ پر چائے تیار کر بھی لی۔ پینا چاہیں گی؟

رکن، زیک۔ قیصرانی جسکا تعلق نیچر اور ماحولیات سے ھو

شکریہ۔ مجھے بھی آپ اچھے لگتے ہیں کہ آپ کی باتیں بہت معصومیت بھری ہوتی ہیں
 

تیشہ

محفلین
جی چھوٹے بھا اس آگ پر بنی ہوئی چائے تو میں ضرور پئوں گی :music: بلکے مجھے ایک پراٹھا بھی بناکر کھلائیے ۔ :hatoff: اس آگ کا اپنا ہی مزہ ہوگا ، اپنا ہی ٹیسٹ ہوگا ،، یم یم یم ،
 

شمشاد

لائبریرین
جب بنا ہی رہے ہیں تو ایک اور بنا لیجیئے گا، میں بھی کھا ہی لوں گا۔ اور چائے، وہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ میں انکار کرتا ہی نہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
جہا نزیب جی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی کیا مجھے اور میرے مو ضوع بھی کوی پسند کرتا ھوگا ؟ ۔۔شاید نھیں
 

تیشہ

محفلین
جہا نزیب جی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی کیا مجھے اور میرے مو ضوع بھی کوی پسند کرتا ھوگا ؟ ۔۔شاید نھیں


:(

امین ص آپکے سارے تھریڈ مجھے بہت پسند ہیں :music: ، اسی لئے تو میں بھاگم بھاگ آپکے تھریڈ میں پہنچ آتی ہوں ، سچی سے سارے موضوع بڑے کام کے ہوتے ہیں ،
sofa.gif

یہ الگ بات ہے کہ کچھ غیرسنجیدہ لوگ اسے تباہ کر دیتے ہیں ، :( اللہ اسے غیر سنجیدہ لوگوں کو سنجیدہ بنانے کی توفیق دے آمین :hatoff:
 

قیصرانی

لائبریرین
جی چھوٹے بھا اس آگ پر بنی ہوئی چائے تو میں ضرور پئوں گی :music: بلکے مجھے ایک پراٹھا بھی بناکر کھلائیے ۔ :hatoff: اس آگ کا اپنا ہی مزہ ہوگا ، اپنا ہی ٹیسٹ ہوگا ،، یم یم یم ،

بالکل بالکل باجو

جب بنا ہی رہے ہیں تو ایک اور بنا لیجیئے گا، میں بھی کھا ہی لوں گا۔ اور چائے، وہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ میں انکار کرتا ہی نہیں۔

فکر ناٹ۔ میں نے پہلے ہی اندازہ کر لیا تھا جناب
 
Top