ویسے تو نئے پیغامات میں سارے موضوعات کو ہی دیکھتی ہوں، لیکن اگر زیادہ تر پہلے ان کو دیکھ لیتی ہوں، جہاں کوئی بات کی ہو اور اس کا جواب دینا ہو یا دوسرے کا جواب پڑھنا ہو ۔ تصاویر کے زمرہ میں بھی ضرور دیکھتی ہوں۔ اور کوئی نیا تھریڈ بھی کھلے تو اس کو بھی پہلے دیکھتی ہوں، جیسے اس تھریڈ کو کل پہلے دیکھا تھا۔یہاں ہمیں یہ بتانا ہے کہ محفل پر آمد کے بعد سب سے پہلے آپ کی کوشش کس موضوع پر جانے کی ہوتی ہے۔
جو لوگ کم پوسٹس کرتے ہیں، اگر ان کا نام نظر آئے تو اس موضوع کو پہلے دیکھتی ہوں۔وہ کون کون سے اراکینِ محفل ہیں جن کا نام دیکھ کر آپ کسی بھی موضوع میں جانے پر آمادہ ہو جاتے ہیں؟
پسند دیدہ موضوع موحولیات ،پسندیدہ ممبرر قیصرانی، زیک
ایسا نھیں آگ دونوں طرف ھے برابر لگی ھوی ۔ پر زیک جی تو لفٹ ھی نھیں کراتے
یہ پیار کی آگے ھے کیا کہتے ھیں وہ میرے بارے میں؟اوو ، کہئیے تو فائر بریگیڈ والوں کو بلا لاؤں
یا پھر آپکو فن لینڈ (تمپرے ) لے جاؤں
اکثر میں چھوٹے بھا سے آپکا ذکر کرتی ہوں اور ہم دونوں ہنس پڑتے ہیں
ویسے اندر کی بات بتاؤں ، چھوٹے بھا آرہے ہیں انہی تاریخوں میں لندن ، آپ بھی آجائیے دونوں کی ملاقات کرائے دیتی ہوں یہ پیار کی آگ
آگ کتنی آگے بڑھ چکی ہے کچھ اندازہ ہے ؟
کہیں سب کچھ جلا کر راکھ نا کردے ۔
یہ پیار کی آگے ھے کیا کہتے ھیں وہ میرے بارے میں؟