ویسے تو پورا پا کستان ہی بہت پیارا ہے مگر آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر کونسا ہے اور کیوں ہے میرا پسندیدہ پاکستانی شہر لاہور ہے ایک ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستاں کے ہر شہر کی طرح لاہور میں بھی حد درجہ مسائل ہیں مگر یہاں کے فضا میں ایک خاص بات ہے کہ یہاں چاروں صوبوں سے لوگ روز گار کی تلاش میں آتے ہیں نہ صرف ان کو روزگار ملتا ہے بلکہ یہاں ان سب کو ساتھ رہنے میں زیادہ مسائل پیش نہیں آتے فضا میں تعصب نہیں ہے اور لاہور میں ہر شخص آکر زندہ دل ہو جاتا ہے