آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ، فرحت۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی میرا بلاگ پڑھا کرتی تھیں۔ (خود آپ کا بلاگ ’دریچہ‘ بھی میرے فِیڈ ریڈر میں شامل ہے۔) :)
:) ۔نئے بلاگ کا ربط مل گیا ہے تو وہ بھی پڑھا کروں گی ان شاءاللہ۔
واقعی۔ :) ۔ بہت شکریہ۔ :) مجھے تو پہلے بھی یہی لگتا تھا کوئی میرا بلاگ نہیں پڑھتا ہو گا اور اب تو اتنے سارے لوگ اردو میں لکھتے ہیں نا کہ میں خود کو پکی بیک بینچر سمجھتی ہوں۔ :)
 
نیا بلاگ تو حال ہی میں شروع کیا ہے، لیکن اس سے پہلے کی تحریریں میرے پرانے بلاگ پر موجود ہیں۔ (یہ اور بات ہے کہ ان تحریروں کی اکثریت محض بچگانہ لفاظی پر مشتمل ہے۔ :) )
ایسے نیا بلاگ بنانے سے بہتر تھا کہ پرانے ہی بلاگ کو مستقل کرتے بھائی جان ۔تحریر میں نکھار عمر اور تجربہ سے آتی ہے نا ۔میں تو کئی ایک پڑھا مجھے بہت اچھا لگا ۔یہ صرف آپ کی کسر نفسی ہے ۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
:) ۔نئے بلاگ کا ربط مل گیا ہے تو وہ بھی پڑھا کروں گی ان شاءاللہ۔
واقعی۔ :) ۔ بہت شکریہ۔ :) مجھے تو پہلے بھی یہی لگتا تھا کوئی میرا بلاگ نہیں پڑھتا ہو گا اور اب تو اتنے سارے لوگ اردو میں لکھتے ہیں نا کہ میں خود کو پکی بیک بینچر سمجھتی ہوں۔ :)
بیک بینچرز (کلاس روم والے، پارلیمنٹ والے نہیں) تو زیادہ با صلاحیت ہوتے ہیں! :hot:

ایسے نیا بلاگ بنانے سے بہتر تھا کہ پرانے ہی بلاگ کو مستقل کرتے بھائی جان ۔تحریر میں نکھار عمر اور تجربہ سے آتی ہے نا ۔میں تو کئی ایک پڑھا مجھے بہت اچھا لگا ۔یہ صرف آپ کی کسر نفسی ہے ۔
شکریہ، علم۔ میری نئی تحریروں کا فوکس کچھ مختلف ہے (اور پھر میں کافی عرصے سے دو زبانی بلاگ کے بارے میں سوچ رہا تھا)، اس لیے نیا بلاگ بنایا۔ :)
 
Top