عثمان
محفلین
جی بالکل ناراضگی ختم!ناراضگی ختم کرتے ہیںرمضان میں
کہا سنا معاف بھائی
میں بتادوں آپ کونیویارک کا؟
3:44 انتہائے سحر - - -8:27 افطار
اچھا اس لیے محب کو آواز دی جارہی تھی ٹورنٹو سے کہ میں نے حساب غلط لگایا
16 گھنٹے اور 43 منٹ ہے نیویارک میں روزے کا دورانیہ![]()
ٹورانٹو اور نیویارک ایک ہی ٹائم زون میں ہیں۔ اسی لئے میں حیران تھا کہ روزے کے دورانیے میں چند منٹ کا فرق تو ہوسکتا ہے۔ لیکن گھنٹہ کا کس طرح ہوگیا۔
تفصیل کا شکریہ!