چاچو بزمی
محفلین
شکریہ زیکخوش آمدید بزمی
شکریہ زیکخوش آمدید بزمی
حسن محمود جماعتی صاحب فریش سا شکریہ آپ کی خدمت میں ویسے بعض بابے خدمت کو اتنا بگاڑ دیتے ہیں کہ وہ خذمت بن جاتا ہے ، پتہ نہیں خذمت کسی زبان کے کوئی لفظ ہے بھی یا نہیںوعلیکم السلام، عید مبارک اور محفل پر فریش خوش آمدید۔
اوہ جی کیسا ہی اچھا ہوتا عید کے بعد چھ ماہ تک عیدی جمع کی جاتی اور بعد کے چھ ماہ اڑائی جاتیاردو محفل پر خوش آمدید.
چاچو ہماری عیدی بھی لیتے آتے.
خیر مبارک ، تعارف ہوتا رہے گا ناںوعلیکم السلام بزمی چاچو جی ۔
عید مبارک۔۔۔ کچھ مزید تعارف بھی کروائیے گا ۔
شکریہ یوسف سلطانوعلیکم السلام
خوش آمدید
شکریہ لاریب مرزا ، خوش رہو بیٹا جیاردو محفل میں خوش آمدید چاچو بزمی صاحب!!
ہمارے ہاں کی پنجابی میں رائج ہے۔حسن محمود جماعتی صاحب فریش سا شکریہ آپ کی خدمت میں ویسے بعض بابے خدمت کو اتنا بگاڑ دیتے ہیں کہ وہ خذمت بن جاتا ہے ، پتہ نہیں خذمت کسی زبان کے کوئی لفظ ہے بھی یا نہیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید چاچو بزمی!
جی چالیس چالیس سال کے جوانوں اور پچاس سالہ دوشیزاؤں کے چچا اب اس عمر کو تو پہنچ ہی چکے ہوں گے نا
جو لفظ رائج ہو جائے وہ غلط ہوتے ہوئے بھی ٹھیک ہےہمارے ہاں کی پنجابی میں رائج ہے۔
قائم علی شاہ دے چاچے تے نہیں او۔آج کل دے تے کاکے وی بابیاں دے برابر ہوندے نا ، میں تے فہر وی چاچا ہاں
چاچو بزمی خوش آمدید ! نام سے لگا کہ نجومی ہیں آپ
شکریہخوش آمدید بزمی صاحب!
نہ ڈرو تواڈا ہی ہاںقائم علی شاہ دے چاچے تے نہیں او۔