محمدابوعبداللہ
محفلین
میرے چاچو او تے عیدی کڈو فیرنہ ڈرو تواڈا ہی ہاں
میرے چاچو او تے عیدی کڈو فیرنہ ڈرو تواڈا ہی ہاں
جی شکریہ کشمیر میں مسلم مبلغین نے تبلیغ کے لئے پنجابی کو ذریعہ بنایا ہے عموما" ، اردو اور پنجابی کے 70 ٪ سے زیادہ مماثلت رکھتی ہے اور ہماری علاقائی بولی اوردو اور پیجابی دونوں کے ساتھ مماثلت رکھتی ہے ، گرائمر کے اصول تینوں کے ایک جیسے ہیں ، چاچو بزمی ایک کردار ہے ، اور یہ سٹیج شو تو ہے نہیں کے کردار اپنا کوئی نیا تعارف بھی پیش کرےخوش آمدید بزمی صاحب، کشمیر میں رہتے ہوئے بھی پنجابی پر اچھی دسترس حاصل ہے جناب کو
آپ کا پورا نام کیا ہے اور خود کو چاچو کہلوانا کیوں پسند کیا
وڈی عید تک صبرمیرے چاچو او تے عیدی کڈو فیر
تواڈے کہر بکرے دی سیری ٹک کے پیجاں گاوڈی عید تک صبر
جی. معلومات میں اضافے کے لیے شکریہ.جی شکریہ کشمیر میں مسلم مبلغین نے تبلیغ کے لئے پنجابی کو ذریعہ بنایا ہے عموما" ، اردو اور پنجابی کے 70 ٪ سے زیادہ مماثلت رکھتی ہے اور ہماری علاقائی بولی اوردو اور پیجابی دونوں کے ساتھ مماثلت رکھتی ہے ، گرائمر کے اصول تینوں کے ایک جیسے ہیں ، چاچو بزمی ایک کردار ہے ، اور یہ سٹیج شو تو ہے نہیں کے کردار اپنا کوئی نیا تعارف بھی پیش کرے
جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔خوش آمدید بزمی صاحب، کشمیر میں رہتے ہوئے بھی پنجابی پر اچھی دسترس حاصل ہے جناب کو
آپ کا پورا نام کیا ہے اور خود کو چاچو کہلوانا کیوں پسند کیا
ہم اس دنیا میں مختلف کردار ہی تو ادا کر رہے ہیں ہر فرد معاشرے میں مختلف کردار ادا کرتا ہوا نظر آتا ہے ، کبھی اسے بیٹے کا مستقل کر دار مل جاتا ہے تو کبھی وہ باپ بن جاتا ہے ، کہیں وہ دوست ہوتا ہے اور کہیں وہ دشمن ،جی. معلومات میں اضافے کے لیے شکریہ.
مجھے معلوم نہیں کہ محفل پر اپنے علاوہ کسی کردار کے ساتھ بھی اکاؤنٹ بنایا جا سکتا ہے.
آپ نے یہ کردار کہاں سے لیا؟ہو سکتا ہے کچھ مماثلت ہو ،
آپ نے یہ کردار کہاں سے لیا؟
اگر ایسا سمجھ رہے ہیں تو بالکل غلط ہے ،جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔
ا
شکریہخوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
سب تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے جہاں بنایاچاچو بزمی خوش آمدید....
ویسے چاچو صاحب موضوع میں تعارف کا سابقہ ہے لیکن تعرف کہاں ہے؟
جو آپ فرما رہے ہیں اسے سرکہ کہا جاتا ہے ، یعنی کسی اور کا انداز یا خیال چوری کرنا ، اگر ایسا کچھ آپ کو محسوس ہوا تو ضرور آگاہ کرناجہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ.......... آپ کی تعریف پہلے ہو چکی ہو... اس لئیے اب آپ اللہ پاک کی تعریف کر رہے ہیں؟سب تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے جہاں بنایا