جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔ :)
اس میں تایا الٹی میٹم ہوا کرتے تھے اور شاید ہیں۔
بعد میں پیغام کا ایک رسالہ پنڈی سے اور ایک لاہور سے نکلنے گا۔
پنڈی والے رسالے میں کریکٹر کا نام غالباً بدل کر تایا الٹم پلٹم کر دیا گیا تھا۔ :)
 
جو آپ فرما رہے ہیں اسے سرکہ کہا جاتا ہے ، یعنی کسی اور کا انداز یا خیال چوری کرنا ، اگر ایسا کچھ آپ کو محسوس ہوا تو ضرور آگاہ کرنا
سرقہ

ایسا نہیں ہے، اوپر میں نے پیغام میں آنے والے کیریکٹر کی وضاحت کر دی ہے، اور یہ بہت پرانے کیریکٹرز ہیں۔ :)
 
Top