فرحت کیانی
لائبریرین
چلیں جی اسی بہانے سعود بھائی نظر تو آئے۔
اب اگر کسی منتظم کو جب بھی فراغت میسر ہو تو ان مراسلوں کو انھی لڑیوں میں سے کسی ایک میں شامل کر دیں پلیز۔
چلیں جی اسی بہانے سعود بھائی نظر تو آئے۔
اس کا تو مجھے بھی علم نہیں تھا ویسے۔آپ نے تو ‘زنان خانے‘ کی بھی چابی تھمادی اور ہم بھی وہاں منہ اٹھائے گھس چلے
لیکن پہلا قدم رکھ کر ہی واپس پلٹ لیے
تھا بھی اور اب تک بھی ہوںجی۔ آپ بھی تو یہیں رہائش پذیر تھے نا۔
یہ لیں:تو کیا اب اس لڑی میں کیمروں کے متعلق مزید بات نہیں ہو گی؟
معلوم نہیں ۔ یا پھر یہ کہوں کہ میں اس سوال پر جان بوجھ کر غور کرنا نہیں چاہتا ۔ کیوں کہ میں نے حال ہی میں کینن کا 80ڈی لیا ہے، اور میں نہیں چاہتا کہ اتنی جلدی ڈی ایس ایل آر کا دور ختم ہو جائے۔ڈی ایس ایل آر سے مررلیس کیمرے پر منتقل ہونے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں؟
بالکل جناب کب کا۔یہ لیں:
ڈی ایس ایل آر سے مررلیس کیمرے پر منتقل ہونے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں؟
مرر لیس کا نقصان یہ ہے کہ لینز محدود ہیں، خاص طور پر اگر سونی کی بات کی جائے، جو اس وقت مررلیس کا بے تاج بادشاہ ہے۔ اس کے علاوہ آٹو فوکس بھی کسی حد تک سست ہے۔ لیکن چند سالوں میں یہ مسائل ختم ہو جائیں گے تو مرر لیس کا ہی راج ہو گا۔یہ لیں:
ڈی ایس ایل آر سے مررلیس کیمرے پر منتقل ہونے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں؟
بالکل ذیشان بھائی نے بالکل صحیح نشاندہی کی ہے لیکن ایک "پرو" کو تو شاید فرق پڑتا ہو لینس کی رینج سے لیکن مجھ جیسے امیچؤر کو مطلوب بنیادی رینج دستیاب ہے باآسانی اور اس کے علاوہ لینس ایڈاپٹر کی مدد سے بھی تو ہم ڈی ایس ایل آر کا لینس مررلیس پر استعمال کر سکتے ہیں۔مرر لیس کا نقصان یہ ہے کہ لینز محدود ہیں، خاص طور پر اگر سونی کی بات کی جائے، جو اس وقت مررلیس کا بے تاج بادشاہ ہے۔ اس کے علاوہ آٹو فوکس بھی کسی حد تک سست ہے۔ لیکن چند سالوں میں یہ مسائل ختم ہو جائیں گے تو مرر لیس کا ہی راج ہو گا۔
لینز آ رہے ہیں اور کم از کم نائکن کا اڈاپٹر کافی اچھا ہے لہذا آپ ڈی ایس ایل آر لینز بھی استعمال کر سکتے ہیں۔مرر لیس کا نقصان یہ ہے کہ لینز محدود ہیں، خاص طور پر اگر سونی کی بات کی جائے، جو اس وقت مررلیس کا بے تاج بادشاہ ہے۔ اس کے علاوہ آٹو فوکس بھی کسی حد تک سست ہے۔ لیکن چند سالوں میں یہ مسائل ختم ہو جائیں گے تو مرر لیس کا ہی راج ہو گا۔
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت ڈی ایس ایل آر اتنے اچھے ہیں کہ اگر آپ کے پاس پچھلے چند سال میں ریلیز ہوا کیمرہ ہے تو بدلنے کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں۔ البتہ اگر آپ ابھی کیمرہ لے رہے ہیں تو مررلیس لینا بہتر ہے کہ بہتر فیچر پروف ہو گا۔بالکل جناب کب کا۔
اب وہ دور ختم کے پہلے 15 بیس سال مولوی صاحب حرام ہی قرار دیتے رہیں گے اور آخر کار پرانا ہونے کے بعد ہمارے لیے نیا نیا حلال ہو گا۔
اب تو ٹیکنالوجی کا تقاضہ یہ ہے کہ بنا نہیں سکتے خود تو حاصل ضرور کرو۔ اب دیکھیں ہماری جیب پر کب حلال ہو گا مرر لیس۔
اڈاپٹر میں اصل والی بات نہیں ہے۔ لیکن شوقیہ فوٹوگرافرز کے لئے بہت زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ پرویشنلز کیمتا باڈی سے زیادہ خرچہ لینز پر کرتے ہیں اور ان کے لئے مررلیس پر فی الوقت شفٹ ہونا گھاٹے کا سودہ ہے۔ البتہ اگر آپ کا بنیادی مقصد وڈیو بنانا ہو تب تو مرر لیس آنکھیں بند کر کے لینا چاہئے۔لینز آ رہے ہیں اور کم از کم نائکن کا اڈاپٹر کافی اچھا ہے لہذا آپ ڈی ایس ایل آر لینز بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
آٹوفوکس انسانوں کی تصاویر وغیرہ میں مررلیس کا بہتر ہے لیکن سپورٹس میں بہترین ڈی ایس ایل آر سے کچھ برا۔
میرے خیال میں تین چار سال میں مررلیس کی سیلز ڈی ایس ایل آر سے زیادہ ہوں گیمیرے خیال میں مرر لیس ٹیکنالوجی اگلے تین سے پانچ سال میں پوری طرح میچیور ہو جائے گی۔
معلوم نہیں ۔ یا پھر یہ کہوں کہ میں اس سوال پر جان بوجھ کر غور کرنا نہیں چاہتا ۔ کیوں کہ میں نے حال ہی میں کینن کا 80ڈی لیا ہے، اور میں نہیں چاہتا کہ اتنی جلدی ڈی ایس ایل آر کا دور ختم ہو جائے۔
وڈیو کے لئے تو میں sony کا ہی کوئی کیمرہ لینے کی تجویز دوں گا۔ مررلیس ہو تو بہتر ہے۔ایک دوست نے کیمرہ لینا ہے۔ بنیادی مقصد ولاگنگ ہے۔4k ویڈیو بننی چاہیے۔
لینز اور ساتھ میں کچھ ایکسسریز وغیرہ بھی چاہیے ہوں گی مثلاً Gimbal۔
سارا بجٹ تقریباً 1300 امریکی ڈالر ہے۔
احباب کا کیا مشورہ ہے؟
زیک
سید ذیشان محترم
جاسم محمد
امجد میانداد
سونی کے مررلیس بہتر ہیں۔ کچھ کمپیکٹ کیمرے بھی اچھے رہیں گے۔ یا فور تھرڈز مررلیسایک دوست نے کیمرہ لینا ہے۔ بنیادی مقصد ولاگنگ ہے۔4k ویڈیو بننی چاہیے۔
لینز اور ساتھ میں کچھ ایکسسریز وغیرہ بھی چاہیے ہوں گی مثلاً Gimbal۔
سارا بجٹ تقریباً 1300 امریکی ڈالر ہے۔
احباب کا کیا مشورہ ہے؟
زیک
سید ذیشان محترم
جاسم محمد
امجد میانداد
کس طرح کی ولاگنگ؟ایک دوست نے کیمرہ لینا ہے۔ بنیادی مقصد ولاگنگ ہے۔4k ویڈیو بننی چاہیے۔
لینز اور ساتھ میں کچھ ایکسسریز وغیرہ بھی چاہیے ہوں گی مثلاً Gimbal۔
سارا بجٹ تقریباً 1300 امریکی ڈالر ہے۔
احباب کا کیا مشورہ ہے؟
زیک
سید ذیشان محترم
جاسم محمد
امجد میانداد