حسیب نذیر گِل
محفلین
ہو سکتا ہے موبائل پر نہ چلے کیوں جب آپ بٹن دباتے ہیں تو ایک پاپ اپ ونڈو کھلتی ہےسفاری پر بھی نہیں چل رہا
آئی ٹرائیڈ ٹو
ہو سکتا ہے موبائل پر نہ چلے کیوں جب آپ بٹن دباتے ہیں تو ایک پاپ اپ ونڈو کھلتی ہےسفاری پر بھی نہیں چل رہا
آئی ٹرائیڈ ٹو
سچ میں بھئی مزیدار ہوتا ہے کھال اتار کر اور صاف کر کے بھونا جائے تو بٹیر لگتا ہےبھیاااااااااااااااااااااا
یکککککککالُو کی آنکھوں کے سُوپ، اور چمگادر کی آنتوں کے آملیٹ کے بارے میں بتانا بھول گئے شاید آپ
وہ تو پکڑ سے باہر ہیں پر مچھلی چوہا سانپ ایک ساتھ فرائی کھایا ہےالُو کی آنکھوں کے سُوپ، اور چمگادر کی آنتوں کے آملیٹ کے بارے میں بتانا بھول گئے شاید آپ
ہیںنننننن..یہ سچ ہےیا مذاق.......آپ تو کچھ بھی کر سکتےہو بھائی آپ کے کیا کہنے..بقول انیس بھائی آٹوگراف پلیزززززززمیں نے کھایا ہے بہت ٹیسیٹی ہوتا ہے ۔ اور سانپ اور اس کا خون تو کیا سواد ہے بھئی بار بی کیو بنا ہوتا ہے بس آگ پر کوئی مسالہ یا ساتھ میں کچھ نہیں
او گوششششششششسچ میں بھئی مزیدار ہوتا ہے کھال اتار کر اور صاف کر کے بھونا جائے تو بٹیر لگتا ہے
کوئی فائدہ نہیں ہونے والا.....lollllllllلگتا ہے کل مجھے بھی کوئی چوہا پکڑ کر اسکی فوٹو کھینچنی پڑیگی
اففففف۔۔۔۔الُو کی آنکھوں کے سُوپ، اور چمگادر کی آنتوں کے آملیٹ کے بارے میں بتانا بھول گئے شاید آپ
ہمارے ہمسایوں کے گھر کی دیوار پر اُلو اور اسکی بیوی دونوں رہتے ہیں۔کافی دن پہلے دیکھا تھا اب پتہ نہیں صبح پھر دیکھوں گاوہ تو پکڑ سے باہر ہیں پر مچھلی چوہا سانپ ایک ساتھ فرائی کھایا ہے
او مائی گاڈ ....یہ کون ہیں؟یہ دیکھیں
ناشتا سانپ کا خون
آپ سوچ لیں اس سے آگے کیا کھایا ہو گا فرائی بلی اور لومڑ کے پائےہیںنننننن..یہ سچ ہےیا مذاق.......آپ تو کچھ بھی کر سکتےہو بھائی آپ کے کیا کہنے..بقول انیس بھائی آٹوگراف پلیززززززز
سروائیول ٹریننگ پاکستان کے فوجیاو مائی گاڈ ....یہ کون ہیں؟
اچھا تو آپ چوہے کا گوشت نہیں کھاتیں؟کوئی فائدہ نہیں ہونے والا.....lollllllll
نو. میں تو نہیں مان رہی......سروائیول ٹریننگ پاکستان کے فوجی