شہزاد وحید
محفلین
ہاں مصالحہ ہم سے لے لینا @نیلمآپ کھا کر دیکھیں مزا نہ آئے تو پیسے واپس
ہاں مصالحہ ہم سے لے لینا @نیلمآپ کھا کر دیکھیں مزا نہ آئے تو پیسے واپس
جی ہاںاپسسس وہ نقلی ہے کیا
او یخ....آپ خود ہی کھاو...میں نےتو پلاؤ کھا لیاابھی...آپ کھا کر دیکھیں مزا نہ آئے تو پیسے واپس
رات کو لیپی سے دیکھتی ہوںلگتا ہے آپ گوگل کروم استعمال کر رہی ہیں۔فائرفاکس پر صحیح کام کرتی ہے
میں تو سفاری استعمال کررہی ہوں ایپل پرلگتا ہے آپ گوگل کروم استعمال کر رہی ہیں۔فائرفاکس پر صحیح کام کرتی ہے
ہمارے اتنے گناہ نہیں ہیںمیرے خیال میں 2080 تک ہم سب ایک دوسرے کو جھیلتے رہیں گے۔۔۔
یکییییییی .. یو ور جوکنگگگاوہ بس پکڑ لیا، کوئی پینتیس تیس اکٹھے جا رہے تھے اکٹھے میں نے ایک پکڑ لیا، نیلم کا مراسلہ پڑھایا کہ لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں تو یہ پڑھ کر حیرت سے ہی مر گیا۔
سفاری پر بھی نہیں چل رہامیں تو سفاری استعمال کررہی ہوں ایپل پر
یہ سارے بھائی ایک سے ہوتے ہیں
لو جی اب سارے ہو گئےیہ سارے بھائی ایک سے ہوتے ہیں
گندے بچے
چوہا پلاؤ بنا لینا کل کے لیئے رکھ لو اب ایویں تکلف میں نہ پڑواو یخ....آپ خود ہی کھاو...میں نےتو پلاؤ کھا لیاابھی...
لو جی اب سارے ہو گئے
میں نے کھایا ہے بہت ٹیسیٹی ہوتا ہے ۔ اور سانپ اور اس کا خون تو کیا سواد ہے بھئی بار بی کیو بنا ہوتا ہے بس آگ پر کوئی مسالہ یا ساتھ میں کچھ نہیںچوہا پلاؤ بنا لینا کل کے لیئے رکھ لو اب ایویں تکلف میں نہ پڑو
افففف بھیااا نہ کریں ناںچوہا پلاؤ بنا لینا کل کے لیئے رکھ لو اب ایویں تکلف میں نہ پڑو
بھیا آپ تو نیکو کار نکلے۔۔۔ آٹو گراف دیں نا۔۔۔ پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے اتنے گناہ نہیں ہیں
بھیاااااااااااااااااااااامیں نے کھایا ہے بہت ٹیسیٹی ہوتا ہے ۔ اور سانپ اور اس کا خون تو کیا سواد ہے بھئی
لیں یہ تو کوئی بات نا ہوئیبھیا آپ تو نیکو کار نکلے۔۔۔ آٹو گراف دیں نا۔۔۔ پلیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
الُو کی آنکھوں کے سُوپ، اور چمگادر کی آنتوں کے آملیٹ کے بارے میں بتانا بھول گئے شاید آپمیں نے کھایا ہے بہت ٹیسیٹی ہوتا ہے ۔ اور سانپ اور اس کا خون تو کیا سواد ہے بھئی بار بی کیو بنا ہوتا ہے بس آگ پر کوئی مسالہ یا ساتھ میں کچھ نہیں