انیس الرحمن
محفلین
خرگوش چوہے ہی کی نسل کا جانور ہے۔ اس کا گوشت کھایا ہے۔ مگر اچھا نہیں لگا۔۔۔۔اچھا تو آپ چوہے کا گوشت نہیں کھاتیں؟
شاید چوہے کا اچھا ہو۔۔۔
ویسے یہاں چائنیز کھانوں کا رسیا کون ہے؟؟؟
خرگوش چوہے ہی کی نسل کا جانور ہے۔ اس کا گوشت کھایا ہے۔ مگر اچھا نہیں لگا۔۔۔۔اچھا تو آپ چوہے کا گوشت نہیں کھاتیں؟
پھر تو آپ کو اس ساون پہ سانپ مارنا چاہیے...lollllکہتے ہیں کہ ساون بھادون کے موسم میں سانپ یا اسکی زوجہ کو قتل نہیں کرنا چاہئیے۔وگرنہ اسکی یا اسکا شریک حیات آپ کے پیچھے پڑ جاتی ہے
آپ جو کھاتےہو.....کافی ہے نہlollllاچھا تو آپ چوہے کا گوشت نہیں کھاتیں؟
کیوں؟پھر تو آپ کو اس ساون پہ سانپ مارنا چاہیے...lollll
نہیں بھائی ہم تو دیسی کھانوں کےریساہیں..چانیز مل جائےتو انکار بھی نہیں کرتےlollllخرگوش چوہے ہی کی نسل کا جانور ہے۔ اس کا گوشت کھایا ہے۔ مگر اچھا نہیں لگا۔۔۔ ۔
شاید چوہے کا اچھا ہو۔۔۔
ویسے یہاں چائنیز کھانوں کا رسیا کون ہے؟؟؟
بہن کے ساتھ بھائی بھی ٹیسٹ کرلے تو اس میں کیا برائی ہے؟آپ جو کھاتےہو.....کافی ہے نہlollll
کیوں اس میں کیا ہے ؟ یہ ضڑوری ہے اور سب کو دی جاتی ہے ۔ ناصرف یہ بلکہ 7 دن تک ایسے رہنا کہ کوئی مدد نا ملے پانی کے 3 بیگ ایک پستول ایک چاقو کی مدد سے ۔ تب جو ہاتھ لگے فرائی ہوتا ہےنو. میں تو نہیں مان رہی......
ارے نہیں سمجھے آپ.....سانپنی نے آپ کے پیچھےپڑ جاناہےlollll
ان میں آپ کہاں ہیں؟کیوں اس میں کیا ہے ؟ یہ ضڑوری ہے اور سب کو دی جاتی ہے ۔ ناصرف یہ بلکہ 7 دن تک ایسے رہنا کہ کوئی مدد نا ملے پانی کے 3 بیگ ایک پستول ایک چاقو کی مدد سے ۔ تب جو ہاتھ لگے فرائی ہوتا ہے
یہ دیکھیں ایسے
ٹھیک ہے پھر ماؤس جلفریزی میری طرف سے۔۔۔۔نہیں بھائی ہم تو دیسی کھانوں کےریساہیں..چانیز مل جائےتو انکار بھی نہیں کرتےlollll
اچھا ایسا بھی ہوتاہے....کیوں اس میں کیا ہے ؟ یہ ضڑوری ہے اور سب کو دی جاتی ہے ۔ ناصرف یہ بلکہ 7 دن تک ایسے رہنا کہ کوئی مدد نا ملے پانی کے 3 بیگ ایک پستول ایک چاقو کی مدد سے ۔ تب جو ہاتھ لگے فرائی ہوتا ہے
یہ دیکھیں ایسے
شرافت بھی کوئی چیز ہوتی ہےان میں آپ کہاں ہیں؟
سوری بھائی ہم تو نہیں دیکھ رہے..ہم نے تو یوٹیوب کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے....یہاں مہمانوں کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوتا ہے سعوی سے آئے مہمانوں کی خاطر توازع کی ویڈیو
مرضی ہے ورنہ سانپ کا ناشتہ انہیں بھی کرایا تھاسوری بھائی ہم تو نہیں دیکھ رہے..ہم نے تو یوٹیوب کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے....
انہیں؟مرضی ہے ورنہ سانپ کا ناشتہ انہیں بھی کرایا تھا
خود بھی کیا تھا اور کرتے ہیں پر مہمان تو مہمان ہے نا