ملائکہ
محفلین
ایسی بات نہیں ہے میں ہنستی مسکراتی بھی ہوں اور دوستوں کے ساتھ شوپینگ پارٹی سب چلتا رہتا ہے لیکن موت کا انتظار اپنی جگہیعنی اپ سارا دن اسی قول کی وجہ سے بیزار رہتے ہو؟ کہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ ہنستے مسکراتے بھی ہو؟
ایسی بات نہیں ہے میں ہنستی مسکراتی بھی ہوں اور دوستوں کے ساتھ شوپینگ پارٹی سب چلتا رہتا ہے لیکن موت کا انتظار اپنی جگہیعنی اپ سارا دن اسی قول کی وجہ سے بیزار رہتے ہو؟ کہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ ہنستے مسکراتے بھی ہو؟
او ییییخ......یعنی مجھے یقین دلانے کے لیئے اپنے ہاتھ میں ایک چھپکلی پکڑ کر تصویر بنوا کر یہاں لگوانی ہوگی؟ ایک چوہا تو میں نے ابھی بھی پکڑا ہوا ہے ابھی دکھاتا ہوں
اور اسکی عمر صرف 77برس تھی کم سن قاتلہ۔۔۔ ابھی تو بیچ میں کئی سال نابینا بھی رہی ہوگینیرنگ پوری وجہ بتانی تھی میڈم کو، غلط فہمی ہو گئی انہیں وجہ: کسی دوسری عورت کے ہاتھوں قتل
ایویں نہیں بولیں بھیااایعنی مجھے یقین دلانے کے لیئے اپنے ہاتھ میں ایک چھپکلی پکڑ کر تصویر بنوا کر یہاں لگوانی ہوگی؟ ایک چوہا تو میں نے ابھی بھی پکڑا ہوا ہے ابھی دکھاتا ہوں
مجھے میرے ایک دوست نے بہت سارے کوکروچ میری برتھ ڈے پر گفٹ کئے تھے جب میں پیارا سا ڈبہ کھولا تو اس میں نے بہت سارے مرے ہوئے اور ایک زندہ کوکروچ نکلااو ییی یخ......
نہیں سر بتائیے انکو کہ یخ نہیں ہے۔ ابھی فریز نہیں کیااو ییی یخ......
اور آپ نے اس معصوم کی بھی ہتیا کر دیمجھے میرے ایک دوست نے بہت سارے کوکروچ میری برتھ ڈے پر گفٹ کئے تھے جب میں پیارا سا ڈبہ کھولا تو اس میں نے بہت سارے مرے ہوئے اور ایک زندہ کوکروچ نکلا
اووووو پھر تو آپ نے دوڑ لگا دی ہوگیمجھے میرے ایک دوست نے بہت سارے کوکروچ میری برتھ ڈے پر گفٹ کئے تھے جب میں پیارا سا ڈبہ کھولا تو اس میں نے بہت سارے مرے ہوئے اور ایک زندہ کوکروچ نکلا
اففففف آپ کی جگہ میں ہوتی تو بسسس.....مجھے میرے ایک دوست نے بہت سارے کوکروچ میری برتھ ڈے پر گفٹ کئے تھے جب میں پیارا سا ڈبہ کھولا تو اس میں نے بہت سارے مرے ہوئے اور ایک زندہ کوکروچ نکلا
وہ تو اڑ گیا میں نے پھینک دیا تھااور آپ نے اس معصوم کی بھی ہتیا کر دی
یکیییییی بھیااانہیں سر بتائیے انکو کہ یخ نہیں ہے۔ ابھی فریز نہیں کیا
اف ظالم نیچے گرنے سے اسکی کوئی ٹانگ ٹوٹ جاتی تووہ تو اڑ گیا میں نے پھینک دیا تھا
صرف لڑکیاں ہی چھپکلی سے نہیں ڈرتی بلکہ چھپکلی بھی ڈرتی ہے ہم سے...جب میں اُسے دیکھ کے بھاگتی ہوں وہ بھی مجھے دیکھ کے دوڑ لگا دیتی ہے..LollllUniversal Truth ہے یہ تو کہ ہر لڑکی کا چھپکلی سے ڈرنا ضروری ہے اگر وہ اپنا انداراج صنف نازک کی فہرست میں کروانا چاہتی ہے لڑکیوں سے کام کروانے کا موثر ہتھیار ہے چھپکلی وہ بھی اگر دُم سے پکڑی ہو تو
اپنے امی ابو کے سامنے نہ کر دینا یہ بات، ایویں جھاڑیں پڑ جائے گیایسی بات نہیں ہے میں ہنستی مسکراتی بھی ہوں اور دوستوں کے ساتھ شوپینگ پارٹی سب چلتا رہتا ہے لیکن موت کا انتظار اپنی جگہ
یہ زبان سیکھنی ہی مجھے بھییکییی ییی بھیااا
میں نے اتنی زور سے چیخ ماری تھی کہ بس اور میرے سب دوست ہنسنے لگے کیونکہ سب کو پتہ تھا اس وقت تو میں ہل گئی تھی لیکن اب یاد آتا ہے تو بہت ہنسی آتی ہے ایسے پاگل دوست بھی تو کم ہی ملتے ہیںاووووو پھر تو آپ نے دوڑ لگا دی ہوگی
ایسے ہی موقعوں کے لیئے شاعر نے کہا ہےصرف لڑکیاں ہی چھپکلی سے نہیں ڈرتی بلکہ چھپکلی بھی ڈرتی ہے ہم سے...جب میں اُسے دیکھ کے بھاگتی ہوں وہ بھی مجھے دیکھ کے دوڑ لگا دیتی ہے..Lollll
نکلی چھوہا ہے
او مائی گوڈ...اصلی ہے کیا یہ...