آپ کب مرنے والے ہیں؟

فرحت کیانی

لائبریرین
ووڈی ایلن کی بات یاد آگئی۔
مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا۔ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ جب موت آئے تو میں وہاں نہ ہوں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
جی نہیں..،اتنی خوبصورت کے دل ہی نہیں کرتا ہمیں مارنے کو....لڑکوں کو موت کہتی ہو گی..چل ہوئے اگے لگا...تم نے زندہ رہ کے کیا کرنا ہےlollll
واہ اپنے منہ سے اپنی ہی تعریف۔ موت بھی مونث ہی ہوتی ہے، تو اسے لڑکیوں کی خوبصورتی سے کیا لینا دینا :p ہاں لڑکوں کو کوئی رعایت وغیرہ ضرور ملتی ہوگی :D
 
Top