فلسفی
محفلین
مادری زبان اردو ہے۔ پیدائش چونکہ لاہور کی ہے اس لیے پنجابی بھی کسی حد تک لکھ، پڑھ اور سمجھ لیتا ہوں۔
پچھلے دس سال سے ریاض میں مقیم ہوں اور دفتر میں چونکہ انگریزی زبان ہی بولی جاتی ہے اس لیے اس پر بھی دسترس ہے۔
عربی زبان ضرورت کے وقت بولنی پڑتی ہے اس کے لیے اپنی مادری زبان اور تھوڑی بہت سمجھ بوجھ کا عرق نکال کر جو کچھ بولنے کی کوشش کرتا اس کا سننے والے (عربی) پر کافی اثر ہوتا ہے۔ کبھی کبھار اس مخاطب کا ہانسا بھی نکل جاتا ہے لیکن میں نے کبھی پرواہ نہیں کی۔