تبسم
محفلین
ہوں تو بھائی بہن سے چھوٹی نا ویسے بھی میرا خاموش رہنا ہی ٹھیک ہے کہنے پر اگئی تو دوسرے انسان کے لیے مشکل ہو جائے گیاب تم اتنی بھی چھوٹی نہیں ہو۔
ہوں تو بھائی بہن سے چھوٹی نا ویسے بھی میرا خاموش رہنا ہی ٹھیک ہے کہنے پر اگئی تو دوسرے انسان کے لیے مشکل ہو جائے گیاب تم اتنی بھی چھوٹی نہیں ہو۔
پھر کیا کہوںاب اتنی بھی خاموشی ابھی نہیں کہ خالی "جی" پر ٹرخا دو۔
یہ تو صحیح کہا اپ نے کیا کروں برداشت نہیں ہوتا نا مجھ سے خاموش رہناکچھ بھی کہو، اب گونگی بن پر بیٹھ رہنے سے رہیں۔
ابھی کچھ موڈ ٹھیک نہیں ہےتو چلو پھر شروع ہو جاؤ۔ میں بھی سننے کے لیے تیار ہوں۔
بس تھوڑا سا اداس سا ہےچلو جی۔ اب موڈ کو کیا ہو گیا؟
اج سس سے ٹھیک سے بات جو نہیں ہو پائی اور صبح سے کچھ اچھا بھی نہیں لگ رہا ہےاداس کس سے ہے؟ سسرال سے یا سس سے یا بھانجوں سے؟
اب دیکھ لیں ٹھیک کر دیا ہےسس مصروف ہو گی ناں اور یہ صبح سے "کچھ دیکھ بھی نہیں لگ رہا ہے" یہ کیا ہے؟ یہ مجھے سمجھ میں آیا۔
جب سارا دن گھر میں اکیلی رہو گی تو یہی ہو گا ناں۔اج سس سے ٹھیک سے بات جو نہیں ہو پائی اور صبح سے کچھ اچھا بھی نہیں لگ رہا ہے
یہ بات تو اپ نے ٹھیک کہی ہے اب کیا کر سکتی ہوں کہیں جا بھی تو نہیں سکتھی نا پہلے ابا تھے بات الگ تھیجب سارا دن گھر میں اکیلی رہو گی تو یہی ہو گا ناں۔