تبسم
محفلین
امیناللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرماجے۔
کیا وہ بھی یہی کہا کرتی تھیں؟
ہاں جی میں جب بھی ہمارے گھر کت کم افرد ہونی کی شکایت کرتی تب وہ مجھے ایسا ہی کہتی تھی
امیناللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرماجے۔
کیا وہ بھی یہی کہا کرتی تھیں؟
کچھ خاص پروگرام نہیں ہے اجپھر تو میں بھی صحیح ہی کہتا ہوں۔
اچھا آج کا کیا کیا کرنے کا پروگرام ہے؟
ہممم ابھی تک تو یہ کھانے لایق نہیں ہے ہوں گےیہ لو سب رج رج کے کھا لیں، میں چپس بنا کر لے آیا ہوں۔ کرسپی اور کرنچی چپس
سردی کی دینوں میں چپس اتنا وقت تک کھولے رہے تو نرم ہو جاتے ہےکھانے کے لائق کیوں نہیں ہوں گے؟
تو اس میں میرا کیا قصور ہے۔ تم خود ہی چلی گئی تھیں۔ہممم ابھی تک تو یہ کھانے لایق نہیں ہے ہوں گے
اس لڑی میں اس کا مطلب؟عمراں لنگھیاں پباں بھار
اپنی پوری شخصیت کو کسی ایک جملہ،کسی ایک لفظ یا کسی شعر کے ایک مصرعہ میں پرونا ہے
اس کہے کے مطابق ہم نے اپنی ناقص عقل کے مطابق اپنا جواب دیا۔اس لڑی میں اس کا مطلب؟