کہاں سے ڈھونڈو وہ تو چھوپ کر بیٹھیں ہےٹھیک ہے کچھ اور بات کر لیتے ہیں۔
تو پھر اپنے لیے کوئی بھابھی ڈھونڈھی کہ نہیں؟
لو جی پہلی میلے نہیں رہی اپ دوسر ڈھونڈ نے کا کہے رہے ہےوہ چھپ گئی ہے تو کوئی دوسری ڈھونڈ لو۔
لو جی پہلی میلے نہیں رہی اپ دوسر ڈھونڈ نے کا کہے رہے ہے
تو جو چھپ کر بیٹھی ہے، وہ تو تم سے ڈھونڈھی نہیں جائے گی۔لو جی پہلی میلے نہیں رہی اپ دوسر ڈھونڈ نے کا کہے رہے ہے
اللہ سے تو ڈھونڈھی جائے گی ناتو جو چھپ کر بیٹھی ہے، وہ تو تم سے ڈھونڈھی نہیں جائے گی۔
ان سے جتنی پکی دوستی ہے اتنی کسی سے بھی نہیں ہےتو اللہ تعالیٰ سے دوستی کر لو اور اللہ سے کہو کہ ڈھونڈ دیں ۔
اب اس میں بھی اللہ کی کوئی نا کوئی مثلی یات ہےتو پھر بھابھی ڈھونڈھنے میں اتنی تاخیر کیوں؟
ڈھونڈنے کا کام میرا نہیں سس کا ہےمثلی یات نہیں مصلحت
اس کا یہ مطلب نہیں کہ تم ڈھونڈنا ہی چھوڑ دو۔
بھائی چھوٹوں کی نہیں سونتےچلو اب یہ کام بھی تمہاری سس ہی کرے۔ تم نے کیا کرنا ہے؟