خوشی آپ ایسا کریں کہ ایس ایم ایس کر دیا کریں کہ لوگ تو کسی بھی طرح جینے نہیں دیتے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2010 #341 خوشی آپ ایسا کریں کہ ایس ایم ایس کر دیا کریں کہ لوگ تو کسی بھی طرح جینے نہیں دیتے۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2010 #347 ھارون رشید نے کہا: خوشی بہن ای میل اور میسج بلکل نہیں لکھ سکتیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں نہیں لکھ سکتیں، کوئی مسئلہ ہے کیا؟
ھارون رشید نے کہا: خوشی بہن ای میل اور میسج بلکل نہیں لکھ سکتیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں نہیں لکھ سکتیں، کوئی مسئلہ ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2010 #348 ھارون رشید نے کہا: مجھے ابھی ابھی ایک مس کال آئی ہے رنگ بیک کرلوں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل نہیں، ایسے ہی بیلنس ختم ہو جائے گا۔
ھارون رشید نے کہا: مجھے ابھی ابھی ایک مس کال آئی ہے رنگ بیک کرلوں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل نہیں، ایسے ہی بیلنس ختم ہو جائے گا۔
خوشی محفلین مئی 3، 2010 #349 ای میل کرنے میں بہت سست ہوں اس میں شک نہیں ایس ایم ایس لکھنے میں سست ہوں اس میں شک کی گنجائش ھے
ھارون رشید محفلین مئی 3، 2010 #350 خوشی نے کہا: ای میل کرنے میں بہت سست ہوں اس میں شک نہیں ایس ایم ایس لکھنے میں سست ہوں اس میں شک کی گنجائش ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میرا جواب درست ہوا لائیں الیکٹرا
خوشی نے کہا: ای میل کرنے میں بہت سست ہوں اس میں شک نہیں ایس ایم ایس لکھنے میں سست ہوں اس میں شک کی گنجائش ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میرا جواب درست ہوا لائیں الیکٹرا
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2010 #351 مجھے تو نہ کبھی ان کی طرف سے ای میل آئی اور نہ ہی کبھی کوئی ایس ایم ایس آیا، تو میں کیسے مان لوں۔ الیکٹرا ابھی نہیں مل سکتا۔ (مرمت کے لیے بھیجا ہوا ہے)
مجھے تو نہ کبھی ان کی طرف سے ای میل آئی اور نہ ہی کبھی کوئی ایس ایم ایس آیا، تو میں کیسے مان لوں۔ الیکٹرا ابھی نہیں مل سکتا۔ (مرمت کے لیے بھیجا ہوا ہے)
خوشی محفلین مئی 6، 2010 #360 شمشاد نے کہا: ایک مس کال آیا کرتی تھی، اب آنی بند ہو گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔