آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

گھر میں موبائل کہیں رکھ کر بھول گیا تھا۔ گھر کے لینڈ لائن نمبر سے اپنے موبائل پر مس کال کی تاکہ معلوم ہو کہ کہاں رکھ کر بھول گیا ہوں۔ :grin:
 

خوشی

محفلین
آج مجھے ایک فون آیا تو میرا کام کرنے والا ساتھی رنگ ٹون سن کے چونک پڑا پھر مجھے کہنے لگا مجھے یہ رنگ ٹون سننا ھے میں نے کہا کال کر لو سو اس نے کال کی اور رنگ ٹون سنتا رہا :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی صحیح ہے۔ آپ کو ویسے ہی اسے فون پکڑا دینا چاہیے تھا کہ ویسے ہی بیٹھا رنگ ٹون سنتا رہتا۔
 

خوشی

محفلین
کہہ تو یہی رہا تھا مگر میں‌کام میں مصروف تھی تو یہی آسان طریقہ تھا ، ویسے اسے ایک لفظ کی سمجھ نہیں‌آئی ہو گی کیونکہ وہ ایک غزل تھی اردو کی:)
 

خوشی

محفلین
پوری غزل لکھوں کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
یا کون سی تھی صرف یہ بتاؤں
 
جزاک اللہ خیر اپیا۔ گھر جا کر سنوں گا اطمینان سے۔ ابھی تو آفس میں ہوں جہاں اتفاق سے ہیڈ فون نہیں ہے۔
 

مغزل

محفلین
مجھے آخری بار مسڈ کال ایک نوجوان شاعر عدنا ن عکس کی موصول ہوئی ۔آج شب پونے ایک بجے۔
( اگلے ثانیے میں کال رسیو بھی کرلی تھی )
 

مغزل

محفلین
ایک مسڈ کال تھی بعد میں مس کی جگہ مسز کال ہوگئی تو میں کیا کروں ۔ ہی ہی ہی ۔
 

تیشہ

محفلین
:chatterbox:

جب سے یہ تھریڈ کھلا ہے اب روز سب کو مسڈ کالز بھی تیزی سے آنے لگ گئیں ہیں :battingeyelashes:
جسے نا بھی آئی ہو یہ تھریڈ دیکھ کر آجاتی ہوگی :chatterbox:
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہا :laughing: مگر مجھے فائدہ ہوا مجھے مس کال آنی بند ہو گئیں ، میرے پاس سب کے نمبر ہوتے تو روز مس کال کرتی کم از کم شمشاد جی کو ضرور
 
Top