آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

فہیم

لائبریرین
یہاں اس فورم میں بہت بار ایسا ہوا ہے کہ جسکے بارے میں ، میری رائے اچھی ہوتی تھی ۔۔کچھ ہی وقت میں وہ رائے بدلنی پڑتی ہے :chatterbox: فسٹ امپریشن لاسٹ والی بات غلط ہے ۔ مگر شمشاد جی اس ساری محفل کے واحد انسان ہیں جنکے بارے میں ، میری رائے اچھی تھی ، اور اچھی ہی رہی ہے آجتک :battingeyelashes:
:party:

مم۔۔ مم۔۔۔ میرے بارے میں پہلی رائے کیا تھی آپ کی:confused:
 
فہیم

لائبریرین
جی غالباً یہ رہی ہوگی کہ اس بچے کے بال چھوٹے ہوتے ہوں گے۔ ظاہر ہے یہ رائے کئی بار بدل چکی ہے۔

اب یہ تو باجو ہی بتاسکتی ہیں۔
ویسے بقول باجو

فہیم ، از گُڈ بوائے :party: ۔۔ ۔
پہلے پہل مجھے سبھی سے چڑِ ہوتی ہے ۔ اور میں بات نہیں کرتی ، مگر جن سے میری بات ہوجائے بن جائے وہ میری پسندیدہ لسٹ میں شامل ہوجاتے ہیں :battingeyelashes:
فہیم بھی میری پسندیدہ ہے ۔ اور مجھے پسند ہے ۔ اس کو لے کر شروع میں چند غلط فہمیاں مجھے ہوئیں تھیں :grin: مگر جب میں نے بات چیت کی تو تاثر اچھا ہوا ، :chatterbox: اور ابھی تک بہت اچھا ہی ہے ،
بلکل چھوٹے بھائیوں جیسا

اور اس پر ہمارا یہ تبصرہ

کیسی غلط فہمیاں:nailbiting::noxxx:
کہیں وہی 3 - 3 شخصیات والی بات تو نہیں:grin:

لیکن پھر باجو نے بتایا ہی نہیں وہ غلط فہمیاں کیا تھیں:)
 
مغزل

محفلین
ایک مس کال آئی تو تھی 375۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبر سے، اس وقت میں لیٹا ہوا تھا۔ میں سمجھا لاہور سے آئی ہے، میں نے کال بیک کیا تو ٹیپ چل رہی تھی "اس وقت آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب نہیں آ رہا۔"
قبلہ 375۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے نہیں 3675۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6 کیوں کھاگئے ۔ ہی ہی ہی ۔۔۔:goodluck: :goodluck: :goodluck: :goodluck: :goodluck::surprise: :surprise:
ویسے نیٹ ورک کی خرابی کی وجہ سے ایسا جواب موصول ہواہوگا ، موبائل کے دونوں نمبر 24 گھنٹے آن رہتے ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
مم۔۔ مم۔۔۔ میرے بارے میں پہلی رائے کیا تھی آپ کی:confused:

جو مجھے ادب سے احترام سے پکارتے ہیں اور دل سے عزت دیتے ہیں ایسے پیارے پیارے بھائیوں کے لئے اپنی جان بھی حاضر ہے :angel: ۔۔۔ شروع سے ہی میں نے دیکھا ہے میرے ساتھ آپ نے آجتک کوئی جھگڑا ، کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی :angel: اس وجہ سے میری آپکے ساتھ خوب رہی ہے ، انشااللہ رہے گی بھی ۔ ۔
آپکے ساتھ تو مجھے اپنے چھوٹے بھائی جیسی ہی اپنائیت رہی ہے ۔ ۔
شرارتیں ، مذاق تو سبھی کرتے ہیں مگر مجھے ذاتی طور پے کوئی ایسی وجہ نظر ہی نہیں آئئ جس سے رائے پے براُ تاثر پڑتا ۔ ۔۔
:angel:
 
شمشاد

لائبریرین
قبلہ 375۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے نہیں 3675۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6 کیوں کھاگئے ۔ ہی ہی ہی ۔۔۔:goodluck: :goodluck: :goodluck: :goodluck: :goodluck::surprise: :surprise:
ویسے نیٹ ورک کی خرابی کی وجہ سے ایسا جواب موصول ہواہوگا ، موبائل کے دونوں نمبر 24 گھنٹے آن رہتے ہیں ۔

اب کیا پورا نمبر ہی لکھ دیتا۔ جی 3675۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہے۔

جی نیٹ ورک کی ہی خرابی رہی ہو گی اسی لیے وہ پیغام موصول ہوا تھا۔
 
راقم

محفلین
بھئی ہمیں تو کوئی "مِس" کال نہیں کرتی البتہ کبھی کبھار کوئی "مسٹر" مِسڈ کال کر لیتا ہے۔لیکن بے چارہ اپنا سا منہ لے کر رہ جاتا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
جو مجھے ادب سے احترام سے پکارتے ہیں اور دل سے عزت دیتے ہیں ایسے پیارے پیارے بھائیوں کے لئے اپنی جان بھی حاضر ہے :angel: ۔۔۔ شروع سے ہی میں نے دیکھا ہے میرے ساتھ آپ نے آجتک کوئی جھگڑا ، کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی :angel: اس وجہ سے میری آپکے ساتھ خوب رہی ہے ، انشااللہ رہے گی بھی ۔ ۔
آپکے ساتھ تو مجھے اپنے چھوٹے بھائی جیسی ہی اپنائیت رہی ہے ۔ ۔
شرارتیں ، مذاق تو سبھی کرتے ہیں مگر مجھے ذاتی طور پے کوئی ایسی وجہ نظر ہی نہیں آئئ جس سے رائے پے براُ تاثر پڑتا ۔ ۔۔
:angel:

بگ تھینکسسسسسسسس:)
 
مغزل

محفلین
ہاہا شمشاد بھائی آپ بھی ناں‌۔۔۔۔ :noxxx: :noxxx:

راقم صاحب ۔ وہ کیا کہتے ہیں بقول غالب :

وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ
ہم کو حریصِ لذّتِ آزار دیکھ کر

یہ تو وہی بات ہے ۔ اب عنفوانِ شباب تو آپ گزار چکے ۔ سو

’’ بیٹھے رہیں امید پہ آئیں گے وہ یہاں ‘‘
 
مغزل

محفلین
بڑے صاحب ، یہ بات کر کے آپ کہیں اپنے لیے کوئی رعایت تو نہیں تلاش کررہے ؟؟
 
Top