آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
مجھے غصہ آتا ہے جب کچھ غیر سنجیدہ لوگ دوسروں بچاروں کے تھریڈ تباہ و برباد کر دیتے ہیں ۔ ایسے میں میرا خون کھول اٹھتا ہے ۔

zczcz.gif
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اوےےےےے تم۔۔مجھے تو ابھی جی جان سے اس پے غصہ ارہا ہے کہ بنا اطلاع کے یہ تم غائب کہاں ہو ہیں:beating:

السلام علیکم
اور مجھے ایک بات پر نہیں بہت سی باتوں پر غصہ ہے
ایک آپ پاکستان آئی اور مجھے خبر بھی نا ہوئی واپس بھی چلی گی
دو میں نے کہی ہزار ذاتی پیغام آپ کو ارسال کیے ایک کا بھی جواب نہیں آیا
تین جب آپ واپس آ گئی ہیں تو خوئی خبر ہی نہیں‌دی
اور پتہ نہیں کتنی باتیں ہیں :mad::mad::mad::mad::mad:
 
ابو کاشان

نہ کاکے نہ
نہ کر
اتنا غصّہ
نہ کر
:)

اور سناؤ!
سب کہہ دو!
سب بول دو
:laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ اپنے دوست سے ایسی کوئی حرکت ہی نہ کریں جس سے وہ آپ کو نظر انداز کرے۔ اگنور کو اردو میں نظر انداز کرنا کہتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
جب کوئی دوست اگنور کرے تب بھی غصہ آتا ہے

تو اب ہر وقت تو دوست وقت بھی نہیں دے پاتا نا ۔ آپ کیا چاہتے ہیں آپکے دوست ہر وقت اب آپ سے ہی گیپیں لگاتے رہے :music: (ظلم خُدا دا ۔۔ :music: وہ بھی ہر وقت ، پرندوں جانوروں کے بارے میں )
دُنیا میں ہزاروں ، لاکھو موضوع ہیں ، آپکو پرندے ہی پرندے کیوں سوجھتے ہیں بھلا :confused:
 
عزیزامین

محفلین
میر ے اکثر دوست میرے جیسے ھیں انکو یہی موضوع پسند ھیں میں جانتا ھو اگر وقت نہ ھو تو دم دبا کر نہ بھاگیں وجہ بتا کر اللہ حافظ کہ کر جانا افضل عمل ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اب دیکھیں آپ نے اپنے دوستوں کی دُمیں لگا دیں، تو کتنی بُری بات ہے، وہ کوئی جانور ہیں، جن کے دُم ہوتی ہے۔ آپ کی ایسی ہی باتوں پر وہ آپ کو نظر انداز کرتے ہوں گے۔ اور وہ حق بجانب ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
اب دیکھیں آپ نے اپنے دوستوں کی دُمیں لگا دیں، تو کتنی بُری بات ہے، وہ کوئی جانور ہیں، جن کے دُم ہوتی ہے۔ آپ کی ایسی ہی باتوں پر وہ آپ کو نظر انداز کرتے ہوں گے۔ اور وہ حق بجانب ہیں۔

:confused:
ہاں واقعی امین ص آپکو ایسا نہیں کہنا چاہئیے تھا ، ایک تو دوست بناتے ہیں ، بولتے ہیں ۔ اوپر سے ایسا انداز :confused: (شاکڈ :music:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top