شمشاد
لائبریرین
جب جاؤں گی اپ کو بتا کے جاؤںگی۔۔۔۔۔۔فکر نا کریں۔ویسے اپ کو کیا جلدی ہے کہ میں اوپر جاوں اور اپ کی جان چھوٹے
جان چھوٹنے کی بات نہیں، اصل میں دعائے خیر کر کے ثواب کمانا چاہتا ہوں۔
جب جاؤں گی اپ کو بتا کے جاؤںگی۔۔۔۔۔۔فکر نا کریں۔ویسے اپ کو کیا جلدی ہے کہ میں اوپر جاوں اور اپ کی جان چھوٹے
یہ فلموں میں سب بدمعاش گجر ہیں کیوں ہوتے ہیں
ضروری نہیں ہوتا کبھی کبھی جٹ بدمعاش ،، اور اللہ جانے کتنے کتنے بدمعاشوں کے ناموں سے یہ پنجابی فلمیں ہیں ، آئیندہ کوئی لگی تو میں نام لکھکر لے آؤںگی ،
نام ہی انکے بہت خوب ہوتے ہیں ' کھڑاک بدمعاش ، جٹ بدمعاش ، گجر بدمعاش ، اور بلا بلا بلا بلا ۔۔ ۔۔ ،
غصہ نہیں آتا۔۔ دکھ ہوتا ہے ،،،