آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کتنا ایک وزن ہے؟ ہے کوئی کلو دو کلو یا میٹرک ٹن میں ہے؟

جی ہاں بہت وزن ہے مجھ سے بھی زیادہ ہے کلو دو کلو کافی ہوتا ہے ٹن نہیں تھوڑا کم کرے :grin:

یہ اپ بات کا وزن پوچھ رہے ہیں یا خرم کا اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہی ہی ہی وزن تو وزن ہوتا ہے خرم کا ہو یا بات کا اور ویسے بھی یہ بات سمجھنے والوں کےلیے ہیں آپ کے لیے نہیں
:grin:
 

محمداحمد

لائبریرین
کبھی کبھی ایک ہی سوال سے بار بار سابقہ پڑے تو بھی مجھے بہت غصہ آتا ہے

جیسے یہ سوال :

آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھائی

آگے آتی تھی حالِ دل پ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی


"ہنسی" کو غصہ سے بدل لیجے اور اُسی حساب سے تذکیر و تانیث بھی :)



ارے بھائی اس شعر کے بھی دو مطلب ہیں ایک تو اس طرح



آگے آتی تھی حالِ دل پ ہنسی ؟
اب کسی بات پر نہیں آتی


اور ایک اس طرح


آگے آتی تھی حالِ دل پ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی ؟


اب بتائے ہم کون سا مطلب لے:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top