آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ اک طرف اس کا گھر اک طرف میکدہ

میری مانیں تو اپنی امی جان کی بات مان لیں۔
 

خوشی

محفلین
مجھے غصہ آتا ھے ان مردوں پہ جو عورتوں پہ ہاتھ اٹھاتے ھیں ، کاہل کمزور احساس کمتری کے مارے ،
 

تیشہ

محفلین
:skull:

اور مجھے ابھی کچھ لوگوں کے بلاگ تحریر پڑھ دیکھ کر غصہ آیا ہوا ہے ۔ کسقدر فضول :skull: :devil:
۔ ۔ و ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ بے ۔ ۔۔ ۔ ۔ تحریریں لکھتے ہیں ۔۔۔ :idontknow:
 

خوشی

محفلین
یہ غصہ کہیں مجھ پہ تو نہیں‌آیا بوچھی شاید اسی لئے مجھے پاسورڈ بھول گیا ھے بلاگ کا
 

تیشہ

محفلین
یہ غصہ کہیں مجھ پہ تو نہیں‌آیا بوچھی شاید اسی لئے مجھے پاسورڈ بھول گیا ھے بلاگ کا


نہیں آپکا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا :battingeyelashes: نا ہی آپکا بلاگ میری نظر سے گزرا ہے ۔ میں مرد،بلاگر کی بات کررہی ہوں ۔۔ جیسی یہ لوگ تحریریں لکھتے ہیں وہ :idontknow: معیاری نہیں ہوتیں ۔۔ اللہ جانے کیا ہے بلاگ میں ، جسکو دیکھو ،، غیرمعیاری ،،تحریریں ۔۔ عشقیہ تحریریں ،،عورتوں کے قصے ۔۔ کم از کم میری نظر میں تو ایسے بلاگس کا لیول گرا ہوا ہے ۔۔ باقی سب کیا سوچتے ہیں ،کیا لکھتے ہیں یھ ان سب کا معیار ہوسکتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو صحیح ہے کہ غصے والی بات پر غصۃ آنا ہی چاہیے لیکن غصہ پی لینا زیادہ اچھی بات ہے۔
 

خوشی

محفلین
باس کو غصہ‌آ گیا تو پھر ان کو غصہ آنا بند ہو جائے گا باس پہ کیونکہ وہ ان کا باس رھے گا نہیں ،، مطلب یہ کہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،، مطلب آپ سمجھ گئے ہوں‌گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top