آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
اآپی جی نہایت ادب سے آداب ، مجھے دیکھ کر غصہ ٹھنڈا کر لیں ۔


اور مجھے غصہ تب آتا ہے جب میں نہانے گھس جاتا ہوں تا پانی چلا جاتا ہے ۔ اور پھر انتظار کرنا پڑتا ہے ،، وہ بہت بُری کیفیت ہوتی ہے
 

خوشی

محفلین
اآپی جی نہایت ادب سے آداب ، مجھے دیکھ کر غصہ ٹھنڈا کر لیں ۔


اور مجھے غصہ تب آتا ہے جب میں نہانے گھس جاتا ہوں تا پانی چلا جاتا ہے ۔ اور پھر انتظار کرنا پڑتا ہے ،، وہ بہت بُری کیفیت ہوتی ہے



واہ برف کے گولے

مجھے غصہ آتا ھے جب وقت نکال کے ایم ایس این پہ آؤ اور پاکستان والوں کی 32 چلی جائے:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
اآپی جی نہایت ادب سے آداب ، مجھے دیکھ کر غصہ ٹھنڈا کر لیں ۔


اور مجھے غصہ تب آتا ہے جب میں نہانے گھس جاتا ہوں تا پانی چلا جاتا ہے ۔ اور پھر انتظار کرنا پڑتا ہے ،، وہ بہت بُری کیفیت ہوتی ہے

تو پہلے ہی بالٹی بھر کر رکھ لیا کرو ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا غصہ نہ کیا کریں، صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا اور پھر اس عمر میں تو اور بھی نقصان دہ ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
آپس کی بات ہے ۔ رشتے کی بات بلکہ باتیں چل رہیں ہیں ۔ بہن کہتی ہے کہ یہیں امریکہ میں تمہارے لیئے دیکھ رہی ہوں ۔ پاکستان میں امی کہتیں ہیں کہ ۔۔۔نہیں میں یہاں پاکستان میں دیکھ رہیں ہوں ۔ ان دونوں کے چکر میں میری شادی کرنے کے موڈ کا پھر سے معدوم ہوجانے کا خطرہ پیدا ہوچلا ہے ۔ اس لیئے غصہ آرہا ہے کہ کہاں جاؤں ۔۔۔ اور کسے آواز دوں ۔ :idontknow:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top