ناعمہ عزیز
لائبریرین
آنسو ہی تو فالتو ہیں میرے پاس ،، ورنہ روتی کیوںچلو پھر شروع ہو جاؤ رونا، ون ٹو اینڈ تھری، رونا شروع۔
روتے ہوئے آنسو بھی آتے ہیں کہ بغیر آنسوؤں کے روتی ہو؟
میں تو زیادہ انچا بولوں تو کانپنے لگ جاتی ہوں۔۔ہاہاہاہاہا
آنسو ہی تو فالتو ہیں میرے پاس ،، ورنہ روتی کیوںچلو پھر شروع ہو جاؤ رونا، ون ٹو اینڈ تھری، رونا شروع۔
روتے ہوئے آنسو بھی آتے ہیں کہ بغیر آنسوؤں کے روتی ہو؟
اپیا شمشاد بھیا کی واٹ لگنے والی ہےیہ تو آپ غصہ دلا رھے ھیں اب میری چھوٹی سی بہن کو
آنسو ہی تو فالتو ہیں میرے پاس ،، ورنہ روتی کیوں
میں تو زیادہ انچا بولوں تو کانپنے لگ جاتی ہوں۔۔ہاہاہاہاہا
میں تو زیادہ انچا بولوں تو کانپنے لگ جاتی ہوں۔۔ہاہاہاہاہا
اپیا شمشاد بھیا کی واٹ لگنے والی ہے
کیوں ؟؟
اور کس کی لگنی مشکل ہے؟۔
اور کس سے لگنی مشکل ہے؟؟
آج مجھے بہت غصہ آیا تھا ۔۔ اور غصے میں میں نے گھر کا مین سویچ آف کر دیا ۔۔
کیو نکہ باقر مجھے پی سی نہیں رہا تھا ۔۔
پہلے میں رونے لگی پھر میں نے خو د کو بڑ ی مشکل سے کنٹرول کیا ۔اور ناول پڑھنے میں مصروف کر لیا ۔۔
کہاں ہے لاہور؟؟ہاہاہاہاہا، خواب دیکھ رہی ہو کیا؟
جاگ جاؤ لاہور آ گیا ہے۔
بچہ کہا ں ہے ۔۔ دہم میں پڑ ھتا ہے۔کتنی غلط بات ہے یہ۔ وہ تو بچہ ہے اور پھر میں سوچ بند کرنے سے ساری چیزیں ہی بند ہو گئی ہوں گی۔ اسطرح تو کمپیوٹر کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ رونے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ وہ بیشک جاری رکھو۔