ہممممم۔ لگتا ہے آپ کے دل اور دماغ کی آپس میں دوستی نہیں ہے۔ کچھ کریں اور ان دونوں میں دوستی کرائیں:)
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #701 ہممممم۔ لگتا ہے آپ کے دل اور دماغ کی آپس میں دوستی نہیں ہے۔ کچھ کریں اور ان دونوں میں دوستی کرائیں
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #703 دماغ بھی اکڑو اور دل بھی ناراضگی پر ہوتا ہے اس کا آپ کے چہرے پر اثر گر یہی حالت رہی تو ایک دن وہ آئے گا دل اور دماغ کا جھگڑا بڑھتا چلا جائے گا
دماغ بھی اکڑو اور دل بھی ناراضگی پر ہوتا ہے اس کا آپ کے چہرے پر اثر گر یہی حالت رہی تو ایک دن وہ آئے گا دل اور دماغ کا جھگڑا بڑھتا چلا جائے گا
خوشی محفلین جون 14، 2010 #704 میں سوچ رہی تھی آپ اب ڈراؤ گے کہ ان دونوں کی دشمنی سے جھریاں جلدی پڑ جاتی ھیں
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #705 یعنی کہ مجھے لکھنا چاہیے تھا۔ گر یہی حالت رہی تو ایک دن وہ آئے گا چہرے پر جھریوں کا نقشہ بنتا چلا جائے گا اللہ نہ کرے ایسا ہو۔ آمین
یعنی کہ مجھے لکھنا چاہیے تھا۔ گر یہی حالت رہی تو ایک دن وہ آئے گا چہرے پر جھریوں کا نقشہ بنتا چلا جائے گا اللہ نہ کرے ایسا ہو۔ آمین
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #707 مجھے غصہ اس بات پر آیا ہوا کہ کہ آم بہت ہیں، بہت میٹھے ہیں لیکن میں زیادہ کھا نہیں سکتا۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #709 غصہ آ بھی گیا تو کیا کر لو گی، زیادہ سے زیادہ یہی ہو گا کہ رونے لگ جاؤ گی۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #711 رونے کی بجائے ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پیا کرو اور لاحول ولا قوۃ پڑھا کرو۔
خوشی محفلین جون 15، 2010 #714 آپ سے پوچھنے کا فائدہ نہیں کیونکہ آج پھر آپ نے نام نہیں بتانااور مجھے غصہ آ جانا ھے
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #719 مجھے خود پر غصہ آ رہا ہے کہ ڈرائیور ڈیوٹی میں فٹ بال کا میچ نکل گیا۔