میں نے یہ تو نہیں کہا تھا۔
خوشی محفلین جولائی 13، 2010 #862 مگر اس کا مطلب یہی بنتا تھا مگر میں نے غصہ نہیں کیا تھا مجھے اب غصہ آتا ہی نہیں ھے
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2010 #865 ضروری نہیں کہ ذاتی تجربہ ہی بیان کیا جائے، پڑھنے سے بھی تو علم حاصل ہوتا ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 13، 2010 #866 شمشاد نے کہا: فیصل آباد میں تو گرمی ہوتی ہی بہت زیادہ ہے اور پھر وہاں گرد و غبار دھول مٹی، توبہ میری۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے مجھے سردیوں کا مو سم بہتتتتتتتت پسند ہے۔۔ میں ہر سال شدت سے سر دیوں کا انتطاز کرتی ہوں اور پھر خوب انجوائے
شمشاد نے کہا: فیصل آباد میں تو گرمی ہوتی ہی بہت زیادہ ہے اور پھر وہاں گرد و غبار دھول مٹی، توبہ میری۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے مجھے سردیوں کا مو سم بہتتتتتتتت پسند ہے۔۔ میں ہر سال شدت سے سر دیوں کا انتطاز کرتی ہوں اور پھر خوب انجوائے
فہیم لائبریرین جولائی 16، 2010 #873 اور مجھے غصہ آنے کی ایک بڑی وجہ۔ جب غلطی کرکے اوپر سے اس پر بحث کی جائے۔
فہیم لائبریرین جولائی 16، 2010 #875 غصہ نکل ہی جانا چاہیے اگر اندر رہے تو کافی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے خود کے لیے