خرم شہزاد خرم
لائبریرین
اچھا زیادہ باتیں مت کریں ورنہ میرا غصہ آپ پہ نکل جانا ھے
یہ غصہ ہے یا ہاسا (ہنسی)
اچھا زیادہ باتیں مت کریں ورنہ میرا غصہ آپ پہ نکل جانا ھے
یہ غصہ ہے یا ہاسا (ہنسی)
جو آپ کو پسند ہو وہی سمجھ لیں ، ویسے بھی اب رمضان ھے میں نے لڑنا تھوڑی نہ ھے بڑی حلیمی آ جاتی ھے مجھ میں رمضان شروع ہوتے ہی
بہت اچھی بات ہے ہمیشہ ایسے ہی رہیں،!!!!مجھے تو آج بالکل بھی غصہ نہیں آیا۔
جزاک اللہ اللہ تعالیٰ آپ میں حلیمی قائم رکھے آمین
اب اس کا مطلب ہے ہمیں اجازت ہے
بہت اچھی بات ہے ہمیشہ ایسے ہی رہیں،!!!!
اجازت ابھی سے ،رمضان کے بعد سنا ھے آپ کو اجازت مل رہی ھے سہرا سجانے کی
اور ہم کون ہوتے ھیں اجازت دینے والے جب میاں بیوی راضی تو ،،،،،،،
کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟