میم نون
محفلین
مجھے تو میتھ کے سوال نہ ہونے پہ بہت غصہ آتا ہے
اور پھر میں کتاب بند کرکے رکھ دیتی ہوں یا سو جاتی ہوں
آپکا غصہ تو بڑا ٹھنڈا ہے،
مجھ سے سوالات حل نہیں ہوتے تھے تو یا پھر سوال رہتا تھا یا پھر میں
مجھے تو میتھ کے سوال نہ ہونے پہ بہت غصہ آتا ہے
اور پھر میں کتاب بند کرکے رکھ دیتی ہوں یا سو جاتی ہوں
تو سونے کے بعد کیا خوابوں میں سوال حل ہو جاتے ہیں؟
آپ شاید نوید بھیا ہیں ناں ؟؟
دراصل بھیا میں یہ سوچ کر نہیں کرتی کہ غصہ میں مجھے پتہ نہیں چلے گا کیا غلطی ہوئی ہے۔اور واقعی میں ایسا ہوتاہے۔
اس لئے کچھ دیر بعد کرنے سے سمجھ آجاتی ہے۔
بوجھو تو جانیں
بوجھ لیا آپ نوید لالہ ہی ہیں
بوجھو تو جانیں
ارے واقعی، اچھا یہ تو بتائیں کہ 99 اور 9 کتنے ہوتے ہیں؟
ناز تو پنڈی ہی ہےاچھی بات ہے، ویسے ہے کہاں، پنڈی یا جہلم؟
زینب کی کوئی خیر خبر ہے؟