آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دھنک

معطل
ہمیں شدید غصہ آتا ہے جب کوئی چپکو چپک جائے، اور ایسے لوگوں سے جن کو ہم پسند نہیں کرتے اور وہ خواہمخواہ آگے آگے ہوتے رہے :mad: ،

:cool:
 

زینب

محفلین
اچھا تو آپکے ہوتے ہوئے بھوت کی بھی ضرورت پڑتی ہے ۔ :grin::grin: ;)

نہیں میں‌خود ہی بھوت ہوں زینب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آن لائن آئے بنا ہی میرے میسج پوسٹ ہوتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

لیں‌شمشاد بھائی بھلا بھوتوں سے بھاگیئں گے تو پھر یہاں‌نہیں‌آیئں‌گے اپ کیا۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
چلو شکر ہے اپ مجھ سے ڈرتے ہیں۔میں چڑیل نہیں ہون یہ الگ بات کہ کچھ لوگ میرے پیچھے مجھے چڑیل کہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تم تو بڑی چڑیل ہے، بقول تمہارے اپنی بہنیں چڑیل ہوتی ہیں۔ میں تو سامنے ہی کہہ دیتا ہوں، پیچھے کہنے کی کیا ضرورت ہے۔
 

زینب

محفلین
اور دوسروں‌کی بہنیں۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھای دوسروں‌کی بہنیں‌کیا ہوتی ہیں وہ بھی بتا دیتے تو مجھے بھابھی کو شکایت کا ایک نادر موقع مل جاتا
 

شمشاد

لائبریرین
میں دیکھتا ہی نہیں ان کو، یہاں سب عبایا پہن کر گھومتی ہیں، اندر پتہ نہیں کیسی کیسی چڑیلیں ہوتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی آپ کو کیوں ڈر لگنا شروع ہو گیا تھا؟ ہا ہا ہا تو آپ بھی چڑیلوں سے ڈرتے ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہاں چڑیلوں کی باتیں شروع ہو گی تھی بھائی ڈر تو پھر لگنا ہی ہے نا
کیوں شمشاد بھائی میں انسان نہیں‌ہوں کیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top