شمشاد جی یہ میری اپنی ڈیکشینری سے چنا لفظ ہے
نہ کاکے نہ
نہ کر
اتنا غصّہ
نہ کر
اور سناؤ!
سب کہہ دو!
سب بول دو
السلام علیکم
اور مجھے ایک بات پر نہیں بہت سی باتوں پر غصہ ہے
ایک آپ پاکستان آئی اور مجھے خبر بھی نا ہوئی واپس بھی چلی گی
دو میں نے کہی ہزار ذاتی پیغام آپ کو ارسال کیے ایک کا بھی جواب نہیں آیا
تین جب آپ واپس آ گئی ہیں تو خوئی خبر ہی نہیںدی
اور پتہ نہیں کتنی باتیں ہیں
مجھے اس بات پر غصہ آ رہا ہے کہ اپنے پیارے پاکستان کے صدر صاحب 11 ستمبر کو قائد اعظم کے مزار پر گئے اور وہاں کتاب میں مندرجہ ذیل فقرہ درج کر کے آئے ہیں :
May Gaod Give Us The Strnt To Save Pakistan.
Sd/xxxxx
11/09/2008
Asif Ali Zardari
President
Islamic Republic Of Pakistan
ایک تو God اور Strength کے ہجے دیکھ لیں، دوسرا پاکستان کو Serve نہیں Save کرنا چاہ رہے ہیں۔
انہی پر غصہ ہے اور اپنی قوم کی متذبذب و معذرت خواہانہ عادت پر کہ آنکھیں بند کرلو بلی بھاگ جائے گی۔خرم بھائی، غصے کی وجہ کیا ہے؟
کہیں خود کش حملے کرنے والوں پر تو غصہ نہیں آیا ہوا؟
اے ہے ہے یہ تو جیسے تیار ہی بیٹھی تھی ڈرائیور اور گاڑی سمیت، کہ دعوت آئے اور فوراً پہنچے۔
یہ کیا چکر چل رہا ہے یہاں
ہا ہا ہا ابو کاشان بھائی جب چکر کھا کھا کر چکرا جاتا ہوں تو پھر دوسری طرف چکر کھانا شروع کر دیتا ہوں