تبسم
محفلین
میں دوسروں پر غصہ نہیں نکالتی بھائی آپنے آپ پر نکالتی ہوںلیکن اس کی کوئی وجہ بھی تو ہوتی ہے ناں، بلا وجہ اپنے آپ پر غصہ کرنا پاگلوں کا کام ہوتا ہے۔
میں دوسروں پر غصہ نہیں نکالتی بھائی آپنے آپ پر نکالتی ہوںلیکن اس کی کوئی وجہ بھی تو ہوتی ہے ناں، بلا وجہ اپنے آپ پر غصہ کرنا پاگلوں کا کام ہوتا ہے۔
آپنے آپ کو تکلیف دے کرمثلاً کیسے غصہ نکالتی ہو اپنے اوپر؟
آپنے آپ کو تکلیف دے کر
مجھے بھی خود پر غصہ ہے ۔
بس چاچو ایک غلطی کردی ناں امی جان سے ڈانٹ بھی کھائی پر اب بھی افسوس ہورہا ہے ۔بہت نالائق ہوں میںمانو بلی تمہیں کیا ہوا ہے جو خود پر غصہ آ رہا ہے؟
مجھے نہیں پتا ، میں نے نہیں بتانا چاچو آپ بھی ڈانٹیں گے مجھےڈانٹ کم لگ رہی ہے تو ناعمہ کو کہنا تھا تھوڑا وہ ڈانٹ دیتی، تاکہ تمہارا کوٹہ پورا ہو جاتا۔
ویسے کیا کیا تھا جس پر ڈانٹ پڑی؟
غصہ آپ کے صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے، اس لیے نہ ہی کریں تو اچھا ہے۔
مجھے نہیں پتا ، میں نے نہیں بتانا چاچو آپ بھی ڈانٹیں گے مجھے
وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی اپیا آپ کیسی ہیں؟
جی وہ ناں بس ایک کام خراب کردیا میں نے
ہی ہی ہیمیں بھی اچھی ہوں عائشہ ، چپکے سے بتا دیں میرے کان میں اور خراب ہو گیا تو کوئی بات نہیں۔