آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی
اوکے اپیا ، ناعمہ کہاں ہو؟؟؟؟؟:laugh:
legendre transformation ٹاپک ہے اپیا بہت بور قسم کا۔۔۔ کلاسیکل میکینکس کا ہے ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور یہ پڑھ کر پھر سے آگئی چاچو :)
بڑی ٹینشن ہورہی ہے مجھے ایک ٹاپک نہیں مل رہا ہے ۔ویسے اردو محفل کے اور بہت سے فائدوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اگر لیکچر سنتے ہوئے یا کچھ تلاش کرتے ہوئے مجھے ٹینشن ہورہی ہو تو تھوڑی دیر بعد جب یہاں آتی ہوں کسی نہ کسی بات پر وہ ساری ٹینشن ختم ہوجاتی ہے جیسے کہ ابھی ۔۔:)
 

تبسم

محفلین
کتنی بُری بات ہے یہ اور پتہ ہے اپنے آپ کو تکلیف دینا گناہ کی بات ہوتی ہے۔
پتا ہے پر کیا کرؤں بھائی اُس انسان کو غصہ کر نے سے رہی کر نےجاؤں گی بھی نا تب بھی آپنے آپ کو ہی تکلیف دؤں گی تکہ وہ سمجھ جائے کے میں اُس سے غصہ ہوں
 
Top