شمشاد
لائبریرین
مقدس کا کیا مشورہ ہے؟میں ہی آپ کا کہنا مانتا ہوں بس ، دیکھا میں کتنا اچھا ہوں ، اب بتائیں کونسا لگاؤں؟؟؟
مقدس کا کیا مشورہ ہے؟میں ہی آپ کا کہنا مانتا ہوں بس ، دیکھا میں کتنا اچھا ہوں ، اب بتائیں کونسا لگاؤں؟؟؟
یہ داستان تو آپ خود لکھنے والی ہیں ناںمیں نے کچھ نہیں کیا لالہ
کچھ نہ کچھ تو کیا ہی ہے تب ہی تو وہ ایسا بول رہی ہے۔
چالاکو والی بھیامقدس کا کیا مشورہ ہے؟
یہ داستان تو آپ خود لکھنے والی ہیں ناں
مقدس کا کیا مشورہ ہے؟
ارے اس کو انتظام کر لیا میں نےمیں کوئی نہیں لکھنی بچُو اب
تمہیں اس کا مطلب نہیں معلوماس کا کیا مطلب ہوا لالہ ؟؟؟؟
مقدس کا کیا مشورہ ہے؟
تمہیں اس کا مطلب نہیں معلوم
وہ کیوں غصہ ہیں غصہ تو ہم کو ہو نا چاہیے بھائی اُن پرپھر مغل بھائی کے 2 فیصد غصے کا کچھ کرو۔
جب میں اپنا سچ اور خلوص بتانے میں ناکام رہوں۔۔
جب میں دکھ میں ڈوبا ہوا ہوں اور دکھ بتا بھی نہ سکوں ۔۔۔
اٹھانوے فیصد تو کم کر لیا غصہ مگر باقی ماندہ 2 فیصد نے ہی تباہ کردیا۔۔۔۔ ۔۔۔
وہ کیوں غصہ ہیں غصہ تو ہم کو ہو نا چاہیے بھائی اُن پر
چُپڑی اور دو دو کا مطلب ہے دوگنا فائدہ، ویسے اس کے پیچھے ایک کہانی ہے، کہ دو بھائی اکٹھے بیٹھے روٹی کھا رہے تھے۔ ایک بھائی اکیلی سوکھی روٹی کھا رہا تھا اور دوسرا بھائی اوپر نیچے رکھی ہوئی دو روٹیاں اکٹھی کھا رہا تھا۔ آخر میں عقدہ کھلا کہ جو دو روٹیاں اکٹھی کھا رہا تھا وہ تو گھی سے چُپڑی ہوئی تھیں لیکن بھائی سے چھپانے کے لیے اس نے ایک روٹی سیدھی اور ایک روٹی الٹی رکھی ہوئی تھی۔
کیونکہ تم نے ایک اور گرل فرینڈ ڈھونڈ لی ہے
ہاں تو تم کو کونسا چھوڑ رہا ہوں میں
لیکن ایسا مجھے کیوں بولا آپ نے لالہ ؟؟؟؟
اس بات پر بولا تھا کہ ایک اور بھی ڈھونڈ لی ہے اور اس کو بھی نہیں چھوڑنا۔
اوکے چاچومانو بلی اب لے لو، اب میں نے اس کا منہ ٹھیک کر دیا ہے۔