آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

مغزل

محفلین
ظاہر ہے محمود بھائی، بھابھیوں سے ہر شریف آدمی ڈرتا ہے۔
توبہ توبہ ۔۔ محاورے کی ٹانگ توڑدی آپ نے ۔۔ ہی ہی ۔۔ لگتا ہماری بھابھی آس پاس ہیں کہیں ہیں ۔۔ ہاہاہاہاہاا۔۔:laugh:
ویسے فکر ناٹ آپ کو اپنی بھابھی ( غ۔ن۔غ ) سے ڈرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے ۔۔ شی از سو کئیرنگ شمشاد بھیّا ۔۔:blushing:
ویسے بھی آپ ہمارے بابا جی ہیں ۔۔ ہاہاہ ہاہاہ اور غزل بزرگوں کی بہت عزت کرتی ہے ۔۔:angel:
مجھ پہ ایسے ایسے وقت گزرے ہیں کہ اگر غزل کا ساتھ نہ ہوتا تو میں کب کا پاگل ہوچکا ہوتا شمشاد بھائی ۔۔ :bashful:
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی بھابھیوں سے ڈر اس لیے لگتا ہے کہ ان کے پیچھے ایک عدد ڈنڈا بردار بھائی بھی تو ہوتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
بھائی جی بھابھیوں سے ڈر اس لیے لگتا ہے کہ ان کے پیچھے ایک عدد ڈنڈا بردار بھائی بھی تو ہوتا ہے۔
ہاہاہاہاہ ۔۔ توبہ توبہ استغفار ۔۔ :notlistening: میں تو بیچارہ ساآدمی ہوں شمشاد بھائی ۔۔ زمانے کی بھٹی نے ساری اکڑ نکال دی ہے ۔۔ وہ بھی جو کبھی تھی ہی نہیں ۔۔:moneyeyes:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی بات پر یقین کر لیتا ہوں، لیکن غصے کی حالت میں اگر کچھ ہوا تو آپ ذمہ دار ہوں گے۔
 

مغزل

محفلین
آپ کی بات پر یقین کر لیتا ہوں، لیکن غصے کی حالت میں اگر کچھ ہوا تو آپ ذمہ دار ہوں گے۔
ارے چچا جان ۔۔۔ یقین رکھنا ہی پڑے گا آپ کو میری غزل لاکھوں کروڑوں اربوں میں ایک ہے ۔۔ شی از سو لوَوِنگ اینڈ کیئرنگ۔۔:blushing:
ذمہ داری مکمل میری ہے ۔ فکر ناٹ ۔۔ ویسے بھی ایک بات پر اطمینان رکھیے کہ ۔۔ میری غزل کو غصہ نہیں آتا اور آتا بھی ہے تو مجھ پر ۔۔ وہ بھی یوں۔۔
ہم کو آتا ہے پیار پر غصہ ۔۔ ان کو غصّے پہ پیار آتا ہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔:blushing:
 
Top