تبسم
محفلین
کیوں بہن کیوں غصہ آرہا ہے آپ کو آج ناعمہ نے تو کچھ نہیں کھا ہے نا تم کومجھے ابھی ابھی آرہا ہے۔
کیوں بہن کیوں غصہ آرہا ہے آپ کو آج ناعمہ نے تو کچھ نہیں کھا ہے نا تم کومجھے ابھی ابھی آرہا ہے۔
نہیں تو بہناکیوں بہن کیوں غصہ آرہا ہے آپ کو آج ناعمہ نے تو کچھ نہیں کھا ہے نا تم کو
پھر غصہ کی کیا وجہہ ہےنہیں تو بہنا
بس ایویںپھر غصہ کی کیا وجہہ ہے
اچھا اب کم ہوا کے نہیں غصہ آپ کابس ایویں
جھوٹ مت بولو۔ اتنے سارے پیسے تھے۔ کہاں گئے سارے؟والٹ میں تو کچھ تھا ہی نہیں بھیا
مجھے کیا پتا بھیا؟جھوٹ مت بولو۔ اتنے سارے پیسے تھے۔ کہاں گئے سارے؟
مجھے کیا پتا بھیا؟
ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہا مجھے غصہ نہیں آتا یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیںآپ یہ بتائیں آپ کی باجی کو غصہ کب آتا ہے آپ کو تو غصہ آتا ہی نہیں ہے
بادام کھایا کرو تاکہ یہ بھولنے کی عادت ختم ہو جائے۔کس نے کہا میں ظاہرنہیں کرتی باجی کی طرح ہی ہے میرا غصہ بھی پر باجی کا بہت دیر تک غصہ رہتا ہے میرا تھوڑہی دیر میں ختم ہی نہیں بلکے میں بھول بھی جاتی ہوں کے میں غصہ میں بھی تھی