آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
ایک تو بیماری خطرناک، اوپر ابا کا ڈر بھی ہے، پھر بھی دوائی کھانی چھوڑی ہوئی ہے۔

اب یہاں سے بھی ڈانٹ پڑے گی، اس لیے دوائی کھا ہی لو۔
 

تبسم

محفلین
داوئی چائے میں کھا نی ہے وہ بھی صبح کچھ کھائے بغیر طبیعت اور خراب ہو رہی تھی اس لیے نہیں کھا رہی ہوں کل سےپھر کھانی شروع کرؤں گی انشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
شاباش، چند دن ہیں دوائی کھا لو پھر ٹھیک ہونے کے بعد تھوڑا ہی کھانی ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
تھوڑا غصے کا اظہار کرتا ہوں، کبھی کبھار کوئی چیز دیوار پر دے مارتا ہوں :laugh: مگر پہلے اطمینان کر لیتا ہوں کہ کوئی مہنگی چیز تو نہیں ہااہاہاہا۔۔۔

زیادہ غصہ مجھے سڑک پر آتا ہے اور میں تھوڑا چیخ کر اظہار بھی کر دیتا ہوں۔ یہاں ٹریفک بہت خراب ہے، ایک دم جاہل لوگ ہیں۔ نہ گاڑی چلانے کی تمیز، نہ گاڑی روکنے کی تمیز۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی روڈ پر صبر کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ جس کی ہمارے ہاں بہت کمی ہے ہرکوئی چاہتا ہے کہ وہ پہلے نکل جائے ۔
 
Top