اور وہ کبھی نہیں بنائے جائیں گےدو کو بنانا تو پکی بات ہے۔ ایک تم اور دوسری سیماب۔
ان کو رشوت کیا دینی، وہ خود ہی وصول کر لیتی ہیں۔
میرا منتر پورا ہونے دو پھر دیکھ لینا۔اور وہ کبھی نہیں بنائے جائیں گے
کیا دیکھنا بھائی آپ کا منتر کبھی پورا ہوگا ہی نہیںمیرا منتر پورا ہونے دو پھر دیکھ لینا۔
کیا دیکھنا بھائی آپ کا منتر کبھی پورا ہوگا ہی نہیں
آپ کو غصہ کب آتا ہے
یہ تمہارے حق میں بھی بہتر ہے۔لیں ڈر گئے
جو جان بوجھ کر ہی نہیں اٹھاتے ان پر غصہ آتا ہےجان بوجھ کر نہ اٹھائے تو غصہ تو آئے گا ہی لیکن وہ گھر پر ہی نہ ہو تو غصہ کیسا؟
پر کیوں؟؟؟؟آج کل ایک پر غصہ ہوں
ہیلو انکل ہی ہی ہیاس سوال کی تکرار پر کہ
’’آپ کو غصہ کب آتا ہے‘‘۔ ہا ہاہا ہاہاہا ۔