مجھے تو ہر بار آتا ہے بس کبھی کنٹرول کر لتی ہون کبھی غصہ کر ہی لیتی ہوں
سیماب محفلین جنوری 1، 2013 #981 مجھے تو ہر بار آتا ہے بس کبھی کنٹرول کر لتی ہون کبھی غصہ کر ہی لیتی ہوں
سیماب محفلین جنوری 1، 2013 #989 شمشاد نے کہا: میرے مشوروں پر عمل کرو تو کبھی مایوسی نہیں ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسا مشورہ
شمشاد نے کہا: میرے مشوروں پر عمل کرو تو کبھی مایوسی نہیں ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسا مشورہ
شمشاد لائبریرین جنوری 5، 2013 #993 سیماب نے کہا: پر یہ کیسے ہو سکتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو کیوں نہیں سکتا؟
شیزان لائبریرین جنوری 7، 2013 #997 جب کوئی شخص خواہ مخواہ اپنے آپ کو توپ سمجھ کر دوسروں سے بات کر رہا ہو۔۔ تو اس وقت غصہ آتا ہے اور اس سے سخت بےزاریت محسوس ہوتی ہے
جب کوئی شخص خواہ مخواہ اپنے آپ کو توپ سمجھ کر دوسروں سے بات کر رہا ہو۔۔ تو اس وقت غصہ آتا ہے اور اس سے سخت بےزاریت محسوس ہوتی ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2013 #998 سیماب نے کہا: پر وہ کیسے ہو سکتا ہے کے غصہ آئے ہی نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا چلو غصہ آتا ہے لیکن آتا کس بات پر ہے؟
سیماب نے کہا: پر وہ کیسے ہو سکتا ہے کے غصہ آئے ہی نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا چلو غصہ آتا ہے لیکن آتا کس بات پر ہے؟