جب بار بار چائے بنانی پڑے تب شکل یوں ہو جاتی ھے
کیونکہ پینٹ ابھی سوکھا نہیں ہے۔جو جان بوجھ کر ہی نہیں اٹھاتے ان پر غصہ آتا ہے
پر کیوں؟؟؟؟
اردو محفل میں ایک اور "ہی ہی ہی" کا اضافہ۔ہیلو انکل ہی ہی ہی
کیااور بھی ھی ھی ھی ھیں ادھر ؟؟اردو محفل میں ایک اور "ہی ہی ہی" کا اضافہ۔
مورکھ یاد رکھ منتر جلد ہی پورا ہونے والا ہے اور ڈر اس وقت سے جب منتر پورا ہو جائے گا۔
غصہ کیسے پی یا آپ نے اور مزا کیسا ہو تا ہے کڑوا تھا کے میٹھاایک بات پر آج غصہ آیا تھا لیکن فورا ہی پی لیا
اس بات پر تو کبھی کبھی مجھے بھی غصہ آتا ہےجب کوئی ہماری بات کو نظر انداز کرئے تب آتا ہے