اففففففففففففف بیچاری بھابھیجب غصہ آئے تو کسی اور پر اتار لینا۔
کیسے کیا جی وہ آپنے آپ کو کمرے میں بند کر لیتی ہوں گی نہیں تو کھانا نہیں کھاتی ہوں گی ۔ ویسے غصہ کر نا ایک قسم سے آپنے آپ کو سازا دینا ہی ہےاپنے آپ پر غصہ کیسے اتارتی ہو؟
کیوں کیا ہوا اُسے؟اففففففففففففف بیچاری بھابھی
شکریہ جیکیوں کیا ہوا اُسے؟
اور یہ کہ تمہارا یہ والا اوتار بھی اچھا ہے۔
پھر تو آپ کو فون نہیں کر نا چائیے میسج کر دینا چاہئےجب کوئی میرا فون نہ اٹھائے
پھر تو آپ کو فون نہیں کر نا چائیے میسج کر دینا چاہئے
پھر تو آپ فون کر کر کے تھک جائیں جی جلدی وہ فون اُٹھالے آپ کی قسمتہاہا ، مشورے کا شکریہ ، میسج پر اب کون گھنٹہ بیٹھ کر ٹک ٹک کرتا رہے ، اتنا ٹائم ہی نہیں ہوتا
وہ کوئی ایسا کام ہی نہیں کرتی کہ مجھے اس پر غصہ آئے۔شکریہ جی
اُن کو کیا ہو نا ہے جی آپ کے غصہ کا شیکار بھابھی ہی بنتی ہیں نا جی
آپ نے ہی کہا نا غصہ آئے تو غصہ دوسرؤں پر نکال تے ہیںوہ کوئی ایسا کام ہی نہیں کرتی کہ مجھے اس پر غصہ آئے۔