آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے کہتے ہیں کہ غصہ حرام ہے۔ آپنے غصے پر قابو پانے والا ہی اصل میں بہادر ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا سمجھ آتا جا رہا ہے؟
اس کے پیچھے سات سال سے زیادہ کا عرصہ اور لائبریری میں ڈھیر سارا کام بھی شامل ہے۔
 

عینی شاہ

محفلین
ڈر تو لگتا ہے نا آپا جو ہیں انکی نارضگی بلکل برداشت نہیں ہوتی انکل :)۔۔وہ نہ بھی ڈانٹیں تب بھی انکی چپ سے بھی ڈر لگتا ہے کہ بول کیوں نہی رہیں ۔اس تو اچھا ہے ڈانت لیتی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے ان کے سر میں درد ہو اور وہ بولنا نہ چاہ رہی ہوں۔ ایسے میں ان کے سر ہی دبا دیاکرو۔
 

عینی شاہ

محفلین
ہو سکتا ہے ان کے سر میں درد ہو اور وہ بولنا نہ چاہ رہی ہوں۔ ایسے میں ان کے سر ہی دبا دیاکرو۔
نہیں انکو عادت نہیں ہے اور یہ تو میں نے انکے غصے کی حالت میں بیان کیا ہے نا کہ وہ اس طرح کرتی ہیں جب زادا گصے میں ہوں :)
 
Top