آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
:eek:اففففففففففففففففففففففففففففففف پھر توووووووووووووووووووووووووووو ایسا مشورہ سیماب جی کو خاص کر نا دیں جی
مجھے کچھ نہیں ہوگا سامنے والے کو ضرور ہو جائے گا
تبسم سامنے سے ہٹ جاؤ۔ دیکھا نہیں سیماب کیا کہہ رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اتنے دنوں سوتی رہی ہو اور نیند پوری کرتی رہی ہو یا کسی کی شادی میں گئی ہوئی تھیں؟
 

ملائکہ

محفلین
بھتیجی پہلے تو ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پیؤ اور پھر بتاؤ کہ اتنا غصہ کیوں آ رہے ہے؟
چچا جی بس اس لئے غصہ آرہا ہے کہ مجھے ایسے لوگ زہر لگتے ہیں جنھیں دوسروں کو نیچا دکھانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔۔۔۔ ایسے لوگوں کو اس دنیا میں ہونا نہیں چاہیے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات بھتیجی، اس بات پر غصہ نہیں کرتے اور نہ ہی ایسی بد دعا دیتے ہیں۔ بلکہ ان کے لیے اللہ تعالٰی سے ہدایت مانگتے ہیں اور اپنے لیے صبر۔
 

ملائکہ

محفلین
بُری بات بھتیجی، اس بات پر غصہ نہیں کرتے اور نہ ہی ایسی بد دعا دیتے ہیں۔ بلکہ ان کے لیے اللہ تعالٰی سے ہدایت مانگتے ہیں اور اپنے لیے صبر۔
چچا جی جب میں کسی کی زندگی میں انٹرفیئر نہیں کررہی تو کوئی فضول میں میری زندگی میں کیوں کرے اور میری فیلمی کو کوئی برا کہے تو مجھے تو غصہ آئے گا۔۔۔ میں اپنی فیملی کے بارے میں بہت پوسیسیو ہوں:chatterbox::chatterbox:
 
Top