اب غصہ کر نے سے بھی رنگ کالا کر رہے ہیں کیا شمشاد بھائی آپکرنا بھی نہیں، نہیں تو رنگ کالا ہو جائے گا۔
اس کا مطلب ہے تم غصہ نہیں کرتیں ناں۔
سیماب جی اور غصہ نہ کریں تھوڑا مشکل کام ہے
آپ لوگ پر کب غصہ ہوئی میںوہ وہ بھی غصہ نا کرئے یہ ہو ہی نہیں سکتا
دونوں ہی باتوں کے بارے میںرہنے والے کیا بتائیں گے کہ تم غصہ نہیں کرتیں یا تمہارا رنگ کالا نہیں ہے؟
لیکن پتہ تو ہے نا کہ آپ غصہ کرتی ہیںآپ لوگ پر کب غصہ ہوئی میں
آپ لوگ پر کب غصہ ہوئی میں
غصہ تو مجھے تم پر آیا ہوا ہے کہ بغیر بتائے غائب ہو جاتی ہو۔کیا پتا جی آپ کو کب کس پر غصہ آجائے کوئی بھروسا نہیں